نتائج تلاش

  1. نبیل

    قران اکیڈمی کا قران فہمی کے لیے آن لائن کورس

    السلام علیکم، مجھے تھوڑی دیر قبل ہی معلوم ہوا ہے کہ انڈرسٹینڈ قران کے زیر انتظام قران فہمی کے لیے اب ایک آن لائن کورس آفر کیا جا رہا ہے۔ اس کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہے۔ اس کورس کا نتظام انڈرسٹینڈ القران اکیڈمی کے زیراہتمام ہو رہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات مزکورہ سائٹ پر جا کر...
  2. نبیل

    ڈاؤنلوڈ ڈیٹابیس اور لنک ڈائریکٹری سے متعلق معلومات فراہم کریں

    شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ آپ کی تجویز اچھی ہے۔ اس پر غور کیا جا سکتا ہے۔ ذاتی طور پر میں ورڈپریس کے پلگ ان انسٹال کرنے کو اس لیے ترجیح دوں گا کہ اس طرح ایڈمنسٹریشن قدرے سہل رہے گی اور نئے اندراجات کو وجٹس کے ذریعے نمایاں کرنا بھی ممکن ہوگا۔
  3. نبیل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    محفل کے ایک اور ممبر ٹرگنومیٹری کے اتنے فین تھے کہ انہوں نے اپنا نک بھی متماثل الساقین مثلث رکھا ہوا تھا۔ :LOL:
  4. نبیل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    آپ نے ایک اور پرانے محفلین کی یاد دلا دی۔ انہوں نے مثلث کی ایک اور قسم دریافت کی تھی "متوازی الاضلاع مثلث"۔ :eek:
  5. نبیل

    ڈاؤنلوڈ ڈیٹابیس اور لنک ڈائریکٹری سے متعلق معلومات فراہم کریں

    السلام علیکم، محفل فورم کی نئی سوفٹویر پر منتقلی کے بعدسے ڈاؤنلوڈ سیکشن دستیاب نہیں رہا ہے۔ فی الحال زین فورو کے لیے کوئی مناسب ڈاؤنلوڈ سسٹم دستیاب نہیں ہے۔ ہر مرتبہ فورم کی میجر اپگریڈ یا مائیگریشن کے بعد سب سے پہلی زد ڈاؤنلوڈ سیکشن پر پڑتی ہے۔ اس لیے میں نے سوچا ہے کہ ڈاؤنلوڈ سیکشن اور لنکس...
  6. نبیل

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    چلیں جی ہم بھی تکا۔۔بلکہ تکے لگاتے ہیں۔ :) عین عین ہیوی بائیک چلاتے ہیں اور سرخ انقلاب کے خواب دیکھتے ہیں۔ شمشاد بھائی دودھ میں جلیبی ڈال کر کھاتے ہیں۔ ابن سعید کو مشن امپاسبل کے اگلے سیکوئل میں ٹام کروز کی جگہ کاسٹ کیا جائے گا۔ باقی تکے بعد میں۔۔ :)
  7. نبیل

    ٹیگ کا کھیل

    اصل کھیل تو پیچھے رہ گیا، اب بس فاتح ٹیگ کر رہے ہیں اور عائشہ عزیز بھی ٹیگ کر رہی ہیں۔
  8. نبیل

    بلاگ ایوارڈز - مشک آں است کہ خود ببوید۔۔۔

    کسی زمانے میں منظرنامہ والوں نے اردو بلاگ ایوارڈز کا اجراء کرکے ایک اچھا قدم رکھا تھا، لیکن اس کے بعد منظرنامہ بھی قصہ پارینہ بن گیا ہے۔ ہمارے لیے یہ بھی ممکن ہے کہ ہم اس سلسلے کو اردو ویب کی زیر نظامت چلائیں، لیکن منظرنامہ کا فائدہ یہ تھا کہ اس کی اردو ویب سے علیحدہ حیثیت تھی اور یوں یہ...
  9. نبیل

    ٹیگ کا کھیل

    اب پتا لگ گیا ہوگا کہ یہ کام کر رہا ہے۔ :) اب باری ہے فاروق درویش صاحب کی۔ فاروق صاحب یہ بتائیے کہ سلطانی تو عیاری ہوئی، یہ درویشی عیاری کیسے ہوگئی۔ :) اور اگلے ممبرکو ٹیگ کرکے سوال کرنا نا بھولیے گا۔
  10. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ایسی کیا پریشانی لاحق ہے آپ کو؟ نئی لڑی شامل ہو تو جاتی ہے۔
  11. نبیل

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    جی میرے کہنے کا بھی یہی مطلب تھا، یعنی کہ آئی پیڈ ٹھیک ہی خریدا۔ :)
  12. نبیل

    ٹیگ کا کھیل

    آہ پتا چل گیا، کوما گڑبڑ کر رہا تھا۔ امید ہے اب آواز پہنچ گئی ہوگی۔
  13. نبیل

    ٹیگ کا کھیل

    ہمم۔۔ چل تو میرے پاس بھی نہیں رہا۔ دیکھتا ہوں کیا وجہ ہے۔ وجی اب آواز آئی؟
  14. نبیل

    ٹیگ کا کھیل

    ارے جناب ٹیگ کاکھیل تھا، آپ نے تو اس کا حشر ہی کر دیا ہے۔ :( @وجی، آپ نے شاید محمد اور صابر کے درمیان دو سپیس شامل کر دی ہیں۔
  15. نبیل

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    آئی پیڈ کے سفاری براؤزر میں تو فورم کا اردو ایڈیٹر بھی صحیح کام کر رہا ہے۔ :)
  16. نبیل

    فورم کے ممبران کو ٹیگ کریں

    ابھی دراصل یہ فیچر کی کچھ ضروری فیچرز مسنگ ہیں۔ مثال کے طور پر ایسی آپشنز کہ نظر انداز کردہ ممران کی جانب سے ٹیگ بلاگ کرنا یا صرف اپنے دوستوں کے حلقے کی جانب سے ٹیگ وصول کرنا۔ بہرحال امید کرتا ہوں کہ وقت کے ساتھ یہ فیچرز بھی دستیاب ہو جائیں گی۔
  17. نبیل

    ٹیگ کا کھیل

    السلام علیکم، جیسا کہ میں نے اس ربط پر پوسٹ کیا ہے، فورم میں ممبران کو ٹیگ کرنے کی فیچر موجود ہے۔ میں نے سوچ ہے کہ اس فیچر کو استعمال کرکے ایک کھیل کھیلا جائے۔ کھیل یہ ہے کہ آپ کسی ممبر کو ٹیگ کریں اور ان سے کوئی سوال پوچھیں۔ اگر آن لائن ممبران میں سے کسی کو ٹیگ کیا جائے تو بہتر ہوگا، تاکہ انہیں...
  18. نبیل

    فورم کے ممبران کو ٹیگ کریں

    السلام علیکم، فورم میں ایک نئی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے پیغامات میں کسی بھی ممبر کے نام سے پہلے @ کا اضافہ کرتے ہیں تو متعلقہ ممبر کو اس کی اطلاع ایک اطلاع نامے کے ذریعے مل جاتی ہے اور اس اطلاع نامے میں متعلقہ پیغام کا ربط بھی شامل ہوتا ہے۔ نیز آپ کے پیغام میں متعلقہ ممبر کا...
  19. نبیل

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    بہت خوب، یعنی کہ اب اینڈرائڈ پر بھی اردو کی سپورٹ شامل کر لی گئی ہے۔ میں نے کچھ عرصہ قبل ہی آئی پیڈ خریدا تھا اور اس وقت میرا یہی خیال تھا کہ موبائل آپریٹنگ سسٹمز میں صرف iOS ہی اردو اور عربی کو درست سپورٹ کرتا ہے۔
  20. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ہمارے پاس ورچوئل پرائیویٹ سرور ہے۔ اس پر صرف ہماری سائٹس ہوسٹڈ ہیں۔
Top