شاید ہمارا موبائل کچھ سستا ہے تو ایسی اہم سہولیات و آسائشات سے تہی دست وغیرہ ہے۔ سو اے برادرِ بزرگ، ہم مراسلۂ اول کے چہار طرف کوئی تیر کا سرا نہ پاتے ہیں۔ وگرنہ ایک دفعہ جو سرا ہاتھ آ جاتا تو ہم پوری ڈور کو سلجھا چکتے۔
پس ثابت ہوا کہ سستا روئے بار بار وغیرہ