بہت عمدہ اقدام ہے جس کے لئے جاسمن آپی اور دیگر ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ہم نے کچھ عرصہ پہلے ذیلی مراسلہ لکھا تھا
تاہم ڈسکورڈ کے فورم کی تشکیل کے بعد ہم اپنے درج بالا خیالات سے کسی حد تک رجوع کرنے پہ قائل ہوئے۔ جس کی اہم وجوہات یوں ہیں
-- اب چونکہ اردو محفل کا عمومی استعمال پرانے...