نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    معلوم نہیں کیا وجوہات ہوں گی کہ ڈاکٹر صاحب نے یہ کتب جاپان بھجوائیں۔ لیکن ایک بات تو یقینی ہے کہ وہاں یہ کتابیں زیادہ محفوظ رہیں گی اور ہو سکتا ہے جاپان والے ان کتب کو ڈیجیٹائز کر کے رفاہِ عامہ کے لئے نیٹ پر رکھ دیں۔ مجھے تو یہ خبر سن کر بجائے افسوس کے خوشی ہوئی ہے۔ :)
  2. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی دیدنی ۔ مصطفیٰ زیدی (میری پلکوں کو مت دیکھو)

    دیدنی میری پلکوں کو مت دیکھو اِن کا اٹھنا، اِن کا جھپکنا، جسم کا نامحسوس عمل ہے میری آنکھوں کو مت دیکھو اِن کی اوٹ میں شامِ غریباں، اِن کی آڑ میں دشتِ ازل ہے میرے چہرے کو مت دیکھو اِس میں کوئی وعدہء فردا، اس میں کوئی آج نہ کل ہے اب اُس دریا تک مت آؤ جس کی لہریں ٹوٹ چکی ہیں اُس سینے سے لو نہ...
  3. فرخ منظور

    فیض میجر اسحاق کی یاد میں ۔ فیض احمد فیض

    میجر اسحاق کی یاد میں لو تم بھی گئے ہم نے تو سمجھا تھا کہ تم نے باندھا تھا کوئی یاروں سے پیمانِ وفا اور یہ عہد کہ تا عمرِ رواں ساتھ رہو گے رستے میں بچھڑ جائیں گے جب اہلِ صفا اور ہم سمجھے تھے صیّاد کا ترکش ہوا خالی باقی تھا مگر اس میں ابھی تیرِ قضا اور ہر خار رہِ دشت وطن کا ہے سوالی کب...
  4. فرخ منظور

    میر عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں ۔ میر تقی میر

    انتخاب کی پذیرائی کے لئے بہت شکریہ فراز صاحب!
  5. فرخ منظور

    میر عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ معاویہ صاحب، اور ربط پوسٹ کرنے کا بھی بہت شکریہ!
  6. فرخ منظور

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    صرف مرنے جیسے چھوٹے سے حادثے سے جان چھوٹ جائے تو کیا فائدہ :)
  7. فرخ منظور

    شیفتہ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا ۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    انتخاب کی پذیرائی کے لیے بہت شکریہ مانی صاحب!
  8. فرخ منظور

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی!
  9. فرخ منظور

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    بہت نوازش شیزان صاحب!
  10. فرخ منظور

    کتاب "افسارِ اربعہ از صدر الدین شیرازی، ترجمہ مولوی سید مناظر احسن گیلانی

    مجھے کتاب افسارِ اربعہ تالیف صدر الدین شیرازی، ترجمہ از مولوی سید مناظر احسن صاحب گیلانی کی بہت عرصے سے تلاش ہے۔ اگر کوئی دوست اس کتاب کو حاصل کرنے کچھ میں مدد کر سکے تو نہایت شکر گزار ہوں گا۔ اس کتاب کا ایک حصہ پنجاب یونیورسٹی لاہور کی سنٹرل لائبریری میں موجود ہے لیکن مکمل کتاب موجود نہیں ۔ اس...
  11. فرخ منظور

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    بہت شکریہ فراز صاحب!
  12. فرخ منظور

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، اگر راجہ مہدی علی خان کی کلیات یونی کوڈ میں مل سکے تو اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے۔ مجھے انتظار رہے گا اس کتاب کا۔
  13. فرخ منظور

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    بہت شکریہ سید زبیر صاحب! شاد و آباد رہیں!
  14. فرخ منظور

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی ۔ فیض احمد فیض

    انتخاب کی پذیرائی کے لیے بہت شکریہ زبیر مرزا صاحب!
  15. فرخ منظور

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    جنّت سے منٹو کا خط (1) میں خیریت سے ہوں لیکن کہو کیسے ہو تم "راجہ" بہت دن کیوں رہے تُم "فلم کی دنیا" میں گم "راجہ" یہ دنیائے ادب سے کیوں کیا تم نے کنارا تھا ارے اے بے ادب کیا "شعر" سے "زر" تم کو پیارا تھا جو نظمیں تم نے لکھی تھیں کبھی جنت کے بارے میں چھپی تھیں وہ یہاں بھی "خلد" کے پہلے شمارے...
  16. فرخ منظور

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی ۔ فیض احمد فیض

    درست فرمایا فراز صاحب! بہت شکریہ!
Top