سب سے پہلے تو تحریر پر تبصرہ۔۔۔۔
"شدید گھیرو پروگرام" :rollingonthefloor:
اب آگے ارادہ۔۔۔
میاں ہم نہیں آنے والے اس گھیرو پروگرام میں۔۔۔۔ :laugh::laugh:
اور اب سنجیدہ تبصرہ۔۔۔
بہت اچھے طریقے سے تحریک دلائی ہے احمد بھائی۔ واقعتاً اس پر سوچ رہا ہوں کہ عربی سیکھنی چاہیے۔ روابط کے لیے شکرگزار...