محمد تابش صدیقی کا شکریہ کہ انہوں نے وہ تین افراد یاد دلا دیے جو رات کے اندھیروں میں ماڈل ٹاون لنک روڈ پر گھومتے پھرتے میں نے پکڑے تھے۔ اچھا یاد دلایا آپ نے علی بن اعجاز صاحب۔
ظہیراحمدظہیر بھائی! آپ کی دین سے محبت ہےکہ آپ نے صرف "کباب" پر بات ختم کر دی۔ وگرنہ یہاں ہم پر کیا کیا تہمتیں لگ جاتیں۔۔۔۔ اللہ جانتا ہے۔ اس پر اتنی سی جرات تو ہماری طرف سے بھی پھر بنتی تھی۔