عبدالقدیر 786
محفلین
کراچی ایف گیارہ کا آخری اسٹاپ نصرت بھٹو کالونی کوئی بابا ہیں سو روپے فیس ہے ایک ٹوکن کی کوئی اِن کے بارے میں جانتا ہے تو معلومات شئیر کریں۔
کراچی ایف گیارہ کا آخری اسٹاپ نصرت بھٹو کالونی کوئی بابا ہیں سو روپے فیس ہے ایک ٹوکن کی کوئی اِن کے بارے میں جانتا ہے تو معلومات شئیر کریں۔
ڈاکٹروں کو دیکھایا ہے بہتاگر طبیعت خراب ہے تو بابا کے بجائے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ٹوکن کے پیسے ڈاکٹر صاحب کو دے دیں۔![]()
پھر بابا کی بجائے بے بے سے رجوع کریںڈاکٹروں کو دیکھایا ہے بہت
مریض رہے نہ رہے۔۔۔ مرض نہیں رہے گا۔ حق حق حقبہترین بابا ہیں۔ یا تو صحتیاب کر دیتے ہیں یا دفن
میں تو کہوں گا کہ آپ ایک بار خود وہاں جا کر دیکھیں اور لازمی بابا سے رجوع کریں۔ڈاکٹروں کو دیکھایا ہے بہت