1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

میرے ایک دوست کی طبییعت خراب ہے کسی نے یہ پتہ بتایا ہے بابا کا

عبدالقدیر 786 نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 11, 2019

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,107
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کراچی ایف گیارہ کا آخری اسٹاپ نصرت بھٹو کالونی کوئی بابا ہیں سو روپے فیس ہے ایک ٹوکن کی کوئی اِن کے بارے میں جانتا ہے تو معلومات شئیر کریں۔
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بہترین بابا ہیں۔ یا تو صحتیاب کر دیتے ہیں یا دفن
     
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اگر طبیعت خراب ہے تو بابا کے بجائے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ٹوکن کے پیسے ڈاکٹر صاحب کو دے دیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,107
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈاکٹروں کو دیکھایا ہے بہت
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پھر بابا کی بجائے بے بے سے رجوع کریں

    پنجابی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    مریض رہے نہ رہے۔۔۔ مرض نہیں رہے گا۔ حق حق حق
     
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ویسے میں عنوان سے یہ سمجھا تھا کہ دعائیہ دھاگا ہے کوئی۔

    میں تو کہوں گا کہ آپ ایک بار خود وہاں جا کر دیکھیں اور لازمی بابا سے رجوع کریں۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر