نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کیا کہنے

    کیا کہنے
  2. نیرنگ خیال

    تو آپ ساحل پر آکر اپنا حال بتلا کر سب کی سیر خراب کر دیں۔۔۔ بدلہ لیں ۔۔۔

    تو آپ ساحل پر آکر اپنا حال بتلا کر سب کی سیر خراب کر دیں۔۔۔ بدلہ لیں ۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    بچوں کے لئے نظمیں ، کیسے لکھی جائیں؟

    اگر یہ نظمیں آپ کے پاس موجود ہیں تو ان کو شامل کر سکتے ہیں وارث بھائی۔
  4. نیرنگ خیال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب پڑھ رہا ہوں۔
  5. نیرنگ خیال

    چبھی ہے دل میں وہ نوکِ سنانِ وہم و گماں

    لاجواب غزل ہے ظہیر بھائی۔ کمال ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اب بھی شہزادہ ہے پتھر راہ میں۔۔۔ محمداحمدؔ

    ظہیر بھائی! یہ غزل احمد بھائی نے ہی سنبھالی ہوئی ہے۔ ہم نے تو بس شریک کی ہے۔ قریبی لوگوں سے سنا ہے کہ ہر سال مکمل کرنے کے کاموں کی فہرست میں یہ غزل سرفہرست ہے۔ چند سال تک تو یہ غزل نئی فہرست میں لکھی جاتی تھی۔ پھر صفحہ پھاڑ کر رکھ لیا گیا اور ہر نئی فہرست کے ساتھ اس کو نتھی کر دیا جاتا رہا۔...
  7. نیرنگ خیال

    مونال ریسٹورانٹ ہماری زمین پر تعمیر کیا گیا: فوجی حکام کا دعویٰ

    اصل میں تو یہ سب پارک کی زمین ہے۔ جس پر کمرشل یا دیگر جو بھی تعمیرات ہیں وہ جانے کس کھاتے میں ہیں۔ لیکن عسکریت کا یہ دعوا نہایت ہی بےڈھنگا اور بیکار ہے۔اس ہوٹل کی آڑ میں غالبا وہ سارا مارگلہ ہلز پارک کا علاقہ ہی ہڑپنا چاہ رہے ہیں۔
  8. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اب بھی شہزادہ ہے پتھر راہ میں۔۔۔ محمداحمدؔ

    سستی احمد کی داستاں سنیے اک غزل بھی حضرت سے سنائی نہ گئی :)
  9. نیرنگ خیال

    غزل ۔۔۔ اب بھی شہزادہ ہے پتھر راہ میں۔۔۔ محمداحمدؔ

    محمداحمد بھائی کی ایک ادھوری غزل پیش خدمت ہے۔ قریباً ایک دہائی پرانی اس غزل کی تکمیل کے انتظار میں میری عمر دس سال بڑھ گئی ہے۔ لیکن غزل ہے کہ وہی رکی ہوئی ہے۔ سو ایک تو میرا صبر جواب دے چکا ہے، اور دوسرا ظہیراحمدظہیر بھائی کے تقاضے کے سبب، آپ احباب کی خدمت یہ ادھوری غزل پیش خدمت ہے۔ اب بھی...
  10. نیرنگ خیال

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    کراچی کے ایک شاعر بھائی ہیں ہمارے۔ ان سے
  11. نیرنگ خیال

    اوئے پاگل!

    محبت احمد بھائی :bighug:
  12. نیرنگ خیال

    اوئے پاگل!

    شکریہ نظامی بھائی۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    اوئے پاگل!

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں جوہر ٹاون ای ٹو میں قیام پذیر تھا۔ گھر کی گلی کے اختتام پر بائیں ہاتھ ایک پان کی دکان تھی جو رات دیر گئے تک کھلی رہتی تھی۔ میں یوں تو پان نہیں کھاتا لیکن کبھی کبھار میٹھے یا سونف الائچی والے پان سے منہ کا ذائقہ بدل لیتا ہوں۔بوتل اور ڈبوں کے جوس وغیرہ بھی برائے...
  14. نیرنگ خیال

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    بہت عمدہ تحریر ہے احمد بھائی! اور بالکل ایسا ہی ہے کہ ہمارے ہاں یہی چلن عام ہے۔ اور اس سے زیادہ بری چیز یہ ہےکہ معاشرتی طور پر ہمیں یہ عمل قبول ہے اور اکثریت اس کو برا نہیں سمجھتی۔ اور اب شکوہ۔۔۔ ہمیں آپ آجکل ہر جگہ رگڑ رہے ہیں۔۔۔ :at-wits-end::crying3:
  15. نیرنگ خیال

    جو بھی کہیں۔۔۔ ہم یہیں لکھیں گے

    جو بھی کہیں۔۔۔ ہم یہیں لکھیں گے
  16. نیرنگ خیال

    ہم کیوں یہاں چپکائیں۔ ہم تو پسندیدہ کلام کے زمرے میں ہی چپکائیں گے۔ بعنوان احمد بھائی کی ایک...

    ہم کیوں یہاں چپکائیں۔ ہم تو پسندیدہ کلام کے زمرے میں ہی چپکائیں گے۔ بعنوان احمد بھائی کی ایک نامکمل غزل جو شادی کے سبب ادھوری رہ گئی۔
  17. نیرنگ خیال

    پوری غزل میرے پاس ہے۔ احمد بھائی نے کہیں لگائی نہیں۔ میں چپکا دیتا ہوں۔ اجازت ہے نا محمداحمد بھائی

    پوری غزل میرے پاس ہے۔ احمد بھائی نے کہیں لگائی نہیں۔ میں چپکا دیتا ہوں۔ اجازت ہے نا محمداحمد بھائی
  18. نیرنگ خیال

    کسی دور میں ایک تحریر لکھی تھی۔۔۔ کہ محشر کا دن ہے۔ ہر انسان پریشان ہے کہ دور سے ایک شخص میدان...

    کسی دور میں ایک تحریر لکھی تھی۔۔۔ کہ محشر کا دن ہے۔ ہر انسان پریشان ہے کہ دور سے ایک شخص میدان حشر کی طرف بھاگتا ہوا آتا نظر آیا۔" آج اس کی تاخیر کا راز کھلا کہ وہ ظہیر بھائی کی غزل سننے گیا ہوا تھا۔ :ڈی
Top