جاسمن صاحبہ! گفتگو کے بارے میں جو آپ نے فرمایا بالکل بجا فرمایا ہے۔ سو اس سے سہمت ہوئے بنا چارہ نہیں۔ لیکن کیا کیجیے کہ یہ شرارت ہمارے ذہن میں آپ کے پروفائل پر کرنے کی تھی۔ لیکن آپ کی دوربینی و شرارت طبع کی داد دیے بغیر گزارا نہیں کہ ہمیں ہی مشق ستم بنا ڈالا۔ اور مضموں در مضوں گفتگو کے ضمن میں...