السلام علیکم
اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے پر مسرت لمحات سے سب محفلین ہی مستفید ہو رہے ہیں۔
ہمارے طرف سے ایک نئے سلسلہ کا آغاز کیا جاتا ہے جس میں آپ سب محفلین حسب توفیق ضرور شرکت کریں۔
سلسلہ کچھ یوں ہے کہ حرف تہجی کی ترتیب سے محفلین اپنا یا کسی بھی مشہور شاعر کا شعر پیش کریں۔اس بات کا خیال رہے...