وعلیکم السلام
بانی اردو فورم جناب نبیل بھائی
بانی اردو محفل جناب زیک بھائی
یہ دو اردو کے محب جن کی انتھک محنت اور توجہ کی وجہ سے اردو محفل فورم پوری آن بان اور شان کے ساتھ اردو زبان کے چاہنے والوں کی علمی اور ادبی سرگرمیوں کا بین الاقومی مرکز بنی ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ اردو محفل کی رونقیں سجائے...