ماشاءاللہ
آپ کا جرات اظہار قابل ستائش ہے۔ اللہ کریم آپ کی غلطیوں کو درگزر فرمائیں۔ آمین
نایاب بھائی مرحوم کو خراج عقیدت کے لیے یہ مصرع بہترین لگتاہے۔
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
ان کے جو بھی معاملات تھے ان سب کا سلسلہ ان کے انتقال کے ساتھ ہی ختم ہو گئے۔ اب ان پر تبصرہ...