سب کے سامنے اپنی غلطی کا اقرار کرنا اعلی تربیت اور سچائی کی پہچان ہے۔ بہت سے لوگ اپنی یا کسی دوسرے کی غلطی پر اپنی شرمندگی دور کرنے اور دوسرے کو شرمندہ کرنے کے لیے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرتے ہیں۔ اگر کوئی اپنی کوتائی سے رجوع کرنا بھی چاہے تو وہ دوسروں کی تنقید اور تحضیک آمیز رویے کی وجوہ سے...