آپی ،
خدائی فوجداری پر معذرت
احترام و آداب عمروں کے تقاضوں سے بالاتر ہوتے ہیں۔کسی کو حد درجہ احترام دینا ، اس کی عزت نفس کے تقدس کا ادب در حقیقت اعلی علمی و انسانی صفات ہے۔ یہ ہی تو اردو محفل فورم کی خصوصیت ہے کہ لاکھ عملی اختلاف ہو مگر محفلین شائستگی اور احترام کا دامن کبھی ہاتھ سے جانے نہیں...