حاضر جناب،
تابش بھیا آپ کی توجہ اس جانب بھی دلانی ہے کہ محفل دن با دن اکھاڑ بنتی جا رہی ہے۔ بے شک آزادی رائے کا سب کو ہی حق حاصل ہے مگر اردو محفل خالص اردو ادب اور اردو زبان کی دیگر تعمیراتی و تخلیقی کاموں کا مرکز تصور کی جاتی ہے ۔اب یہ تصور بس تصور ہی بنتا نظر آ رہا ہے۔ کئی محفلین اس اکھاڈ...