السلام وعلیکم
اردو محفل فورم کی پندرہویں سالگرہ کے باقاعدہ آغاز میں ابھی چار دن باقی ہیں مگر منتظمین اور مدیران کی جانب سے اس سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے سالگرہ سے پہلے ہی جشن سالگرہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آج ماضی کے مشہور گلوکار علی حیدر کا گانا پرانی جینز اور گٹار گنگناتے ہوئے ہمیں یہ لڑی...