نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کھا رہے گول گپے گلی میں محمود و ایاز "نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز "
  2. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    نہیں! مجھے دھریک شاعری کا دوڑا پڑا ہے! :)
  3. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    پریشاں مت ہو گر کھڑکیاں دو ٹوٹی ہیں "کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے"
  4. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "ہاتھ خالی ہیں تِرے شہر سے جاتے جاتے " چھپ کے مسجد سے ہی جوتے دو اٹھاتے جاتے
  5. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ورلڈکپ کی حالیہ صورتِ حال کے تناظر میں: "پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں" کیوی کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
  6. عرفان سعید

    بانوے میں ایک کپ ہاتھ آیا، آج تک چسکیاں لے رہا ہوں!

    بانوے میں ایک کپ ہاتھ آیا، آج تک چسکیاں لے رہا ہوں!
  7. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    جب گھونگھٹ ہٹایا تو دلہن نے یہ کہا "لو آپ اپنے دام میں‌ صیّاد آگیا"
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح" شادی کہیں جو آپ کی ہو گی مری طرح
  9. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے" بریانی چپکے سے تری ہم بھی اڑا گئے
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ" اے صنم اتنا تیرا کالا مُنہ
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا" چانٹا گر اک جڑا نہیں ہوتا
  12. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ہائے اللہ! کروں بجلی کا بل آتے ہی "لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں "
  13. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آپ حرم سے دعا کروا لیتے!
  14. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بانوے کی نشانیاں ڈھونڈتے تو میں بانوے کا ہو گیا ہوں!
  15. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جیسنڈا باجی نے پہلے دھمکی لگائی ہوتی تو کیا تھا!
  16. عرفان سعید

    ایسی دعا سے بہتر ہے کہ اپنے لیے توبہ و استغفار کر لیا جائے!!! :-)

    ایسی دعا سے بہتر ہے کہ اپنے لیے توبہ و استغفار کر لیا جائے!!! :-)
  17. عرفان سعید

    نیوزی لینڈ کے حق میں پورے پاکستان کی دعا: بانوے کی دہرا دے تاریخ سرِ عام تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "دوڑ...

    نیوزی لینڈ کے حق میں پورے پاکستان کی دعا: بانوے کی دہرا دے تاریخ سرِ عام تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو "
  18. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ورلڈ کپ میں پاکستان کے آخری میچ کے لیے آخر میں میچ کھیلتے یہ خوب سوچنا "سچ کہتے ہیں کہ گھاس کے نیچے کنواں نہ ہو "
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    معطل ہیں عارف کریم اور سب شاہ "مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے "
Top