نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    آخر نقیبی پکڑا گیا! :)
  2. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    ادب کی تاریخ کی مختصر ترین، مگر جامع، مکمل اور سبق آموز کہانی!
  3. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بالکل! اب آپ ہی بتائیں، گرہیں لگانے پر مجھے کون سے نمبر ملنے والے ہیں! :)
  4. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    سکول، کالج، یونیورسٹی کی سطح تک ضرور ہو سکتا ہے۔ میں اس زاویے سے بات کہنا چاہ رہا تھا کہ کسی علم و فن میں غیر معمولی ذوق و شوق رکھنے والے لوگ نمبروں کی حدود و قیود سے ماوراء ہوتے ہیں۔ اور نہ ان ضابطوں کی کوئی خاص پرواہ کرتے ہیں۔
  5. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    نمبرں کا دائمی دلچسپی سے کوئی خاص تعلق ہوتا بھی نہیں۔
  6. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سنا ہے کہ آخری 15 اوورز میں پاکستان کو ہر چوکے پر 40 اور ہر چھکے پر 60 رنز ملیں گے!
  7. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "اب کہاں زمانے میں دُوسرا جواب اُن کا" لیب ٹاپ ناقص اور فون ہے خراب ان کا
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    جب ہوا بیوی کا عتاب بہت "مل چکے ہیں ہمیں خطاب بہت "
  9. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    قرضہ واپس لینے جب آنے لگے "ہم تو آتے ہی اُن کے جانے لگے"
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    رہے ہے ساس ہمارے قریب، کیا کہنا "الجھ پڑے ہیں ہمارے نصیب، کیا کہنا"
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    میں گر نگراں شاہی خزانے کا ہوتا "تو عنواں کچھ اور اس فسانے کا ہوتا"
  12. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے " تو عینک میں سے پھر تُو جھانک پیارے
  13. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    تھا بے ہیلمٹ وہ، تو سنگ مارا، دوڑ آیا ہوں "جہاں سر پھوڑ سکتا تھا وہیں سر پھوڑ آیا ہوں"
  14. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ریاضی کا تھا پرچہ، کچھ نہ میرے پلے ہی پڑا "عجیب کشمکش تھی میں کتاب رکھ کے سو گیا "
  15. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اللہ کرے ایسا ہی ہو!
  16. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "مت ناچ سر پہ دیکھ کے تاج اختیار کا " شاہی لباس ایسا یہ، جو ہے ادھار کا
  17. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اشتہار چودہ سال پہلے دیکھا ہوتا تو آج ڈیڑھ لاکھ زائد لگانے کا خیال نہ آتا!
  18. عرفان سعید

    اسماء الحسنیٰ بینر ڈیزائن

    کسی مسجد کی عمارت ہے؟
  19. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی بات نہیں! لاکھ میں کرتا ہوں، پچاس ہزار آپ لے آئیں۔
  20. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    7 سے 10 بجے گھر میں ہوتا ہوں۔ رویا تو بیگم کو شک ہو جائے گا!
Top