زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے" وفات سے پہلے بیوی اور لانی ہے
عرفان سعید
Post #177
جولائی 5، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں" بیوی بچے نئے ٹی وی پہ تو اڑ جاتے ہیں
عرفان سعید
Post #176
جولائی 5، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
مبارکباد
میرے بچوں کی خوش خبریاں
اتنی عارفانہ بات آپ ہی کر سکتے ہیں! :)
عرفان سعید
Post #170
جولائی 5، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
میرے بچوں کی خوش خبریاں
ماشاءاللہ! بہت مبارک ہو۔
عرفان سعید
Post #166
جولائی 5، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
میرے بچوں کی خوش خبریاں
ایک ہوتا ہے چراغ تلے اندھیرا اور ایک ہوتا ہے چراغ تلے گھپ اندھیرا
عرفان سعید
Post #164
جولائی 5، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
میرے بچوں کی خوش خبریاں
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!
عرفان سعید
Post #163
جولائی 5، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"گھر سے یہ سوچ کے نکلا ہوں کہ مر جانا ہے" کودتے وقت مری تنگی تو ڈر جانا ہے
عرفان سعید
Post #174
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"چھپ کے اس نے جو خود نمائی کی " بیوی نے پھر بہت پٹائی کی
عرفان سعید
Post #173
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
شیف ذاکر کی، زبیدہ آپا کی، باری رکھو "زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو "
عرفان سعید
Post #172
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"شکرِ الطاف نہیں، شکوۂ بیداد نہیں " کالی آندھی سے شکست، اور تو کچھ یاد نہیں
عرفان سعید
Post #171
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
اے زوجہ سام سنگ یا ایپل؟ تو کچھ بتا "معلوم بھی تو ہو، کہ تمہاری رضا ہے کیا"
عرفان سعید
Post #170
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
مجھے ڈاکٹر نے ورزش کرنے کا کہا اور اس مشورے پر عمل کرتے ہوئے میں نے ڈھیروں مصرعے اٹھائے اور اٹھا کر گرہیں بھی لگائیں! :)
عرفان سعید
Post #169
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
اس لڑی میں گرہیں لگانے کی ففٹی مکمل! شاید بنگلہ دیش کے خلاف کام آجائے! :)
عرفان سعید
Post #164
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
تھا منع اگرچہ ، رانجھے کی پھوپھو بھی اکثر "ہزار بار تو رانجھا کو لائی ہیر کے گھر "
عرفان سعید
Post #163
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
گرمی سے ہانپتی جو کھوتی بے چاری آئی "قیس سمجھا مری لیلیٰ کی سواری آئی "
عرفان سعید
Post #162
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"فرہاد کس امید پہ لاتا ہے جوئے شیر " شیریں تو رات کھا کے گئی اتنی ساری کھیر
عرفان سعید
Post #161
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"آنکھوں میں نمی آئی چہرے پہ ملال آیا" بھائی بلا کر مجھ کو جب تیرا سوال آیا
عرفان سعید
Post #160
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
بانوے کی یہ پرانی سی کہانی سن کر "خالی شیشوں کی طرح لوگ اُچھلتے کیوں ہیں "
عرفان سعید
Post #159
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
ایک کم بخت یہ آیا ہے جو موبائل فون "ایک یہ دن کہ بہل جاتے ہیں پیغاموں سے"
عرفان سعید
Post #158
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
چودہویں سالگرہ
مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے
"تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے" جو نرگس روٹھی ہم سے، اس کو سمجھانے کہاں جاتے
عرفان سعید
Post #155
جولائی 4، 2019
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top