نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ایک گزارش ہے کہ جس مصرعے پر گرہ لگا رہے ہیں، اسے واوین میں کر دیں تاکہ آسانی رہے۔ شکریہ
  2. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    آج یورپ میں کھلا دے دیس کے کچھ آم تو "دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو "
  3. عرفان سعید

    تعارف سر تسلیم خم ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید یحیی صاحب
  4. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کل سے کموڈ پر میں ہوں بیٹھا حجاب میں "ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں"
  5. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "آمدِ دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی" میں نے بریڈ اور بٹر، ساتھ میں جام رکھ دیا
  6. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "لطفِ گویائی میں تیری ہمسری ممکن نہیں " سات بہنیں اور ماں میرے نہ ہوں گر ہم نشیں
  7. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    آندھی رک جائے تو بتا دیجیے گا، آپ سے ملنے آنا ہے!
  8. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    مجھے بھی اس لیے فہرست دیکھ کر کوئی پریشانی نہیں ہوئی! :)
  9. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    جو مرضی کیلنڈر بناؤ، محفل کی سالگرہ کا چاند صرف میں دیکھوں گا!
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ہیں!!! محفل کی سالگرہ آ گئی؟
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    فواد چوہدری نے اس اعلان کے ساتھ تمام محفلین کو مبارک باد بھیجی ہے: میں نے اگلے پانچ سالوں کا اردو محفل کی سالگرہ کا کیلنڈر تیار کر لیا ہے۔ منتظمین کو آئندہ تکلیف کرنے کی ضرورت نہیں۔
  12. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سید قائم علی شاہ کا دعاؤں بھرا پیغام: میری عمر بھی اردو محفل کو لگ جائے!
  13. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    وزیراعظم پاکستان کا سالگرہ پر خصوصی پیغام: سالگرہ آ نہیں رہی، سالگرہ آ گئی ہے!
  14. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    میری تجربہ گاہ سے کیمیائی بخارات چھوڑتی ہوئی فلاسک کی جانب سے تمام محفلین کو اردو محفل کی چودھویں سالگرہ مبارک ہو! فلاسک کا پیغام ہے: "میری طرح محفل میں شرلی چھوڑتے رہو" :)
  15. عرفان سعید

    سنگاپور اور فن لینڈ کا تعلیمی نظام

    سنگا پور کے نظامِ تعلیم کا براہ راست شاہد نہیں ہوں تو تبصرہ نہیں کر پاؤں گا۔ فن لینڈ کے بارے میں صاحبِ مضمون کا تجزیہ عمومی طور پر درست ہے۔ کچھ جزوی معلومات کی صحت اگرچہ ٹھیک نہیں ، لیکن اس سے نتائج میں کوئی خاص فرق واقع نہیں ہوتا۔
  16. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    اس خوبصورت پلیٹ فارم سے جڑے سب لوگوں کو اردو محفل کی چودھویں سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد!
  17. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    کل زندگی میں پہلی بار فشنگ کی۔ ایک 3 کلو کی پائک فش ہاتھ آئی۔ اب اوون میں پکنے کا انتظار ہو رہا ہے۔ جیسے ہی مچھلی تیار ہوتی ہے دو دوستوں کے گھر والے کھانے کو تیار ہیں۔
Top