نتائج تلاش

  1. الشفاء

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے محبوب بندے کے مابین رشتہء محبت۔

    آپ کی دعاؤں کے لئے مشکور ہوں۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔
  2. الشفاء

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے محبوب بندے کے مابین رشتہء محبت۔

    محترم شاہ صاحب۔ ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں۔۔۔ اس کم فہم کو سمجھ نہیں آ رہی کہ وہاں کیسے پوسٹ کرے۔البتہ آپ جس طرح اور جہاں مناسب سمجھیں، لگا دیں۔۔۔ یہ ناچیز محفل پر اس قسم کی تحریروں کے لئے الگ زُمرے کی تلاش کرتا رہا۔ لیکن نہیں ملا۔ پھر تصوف و روحانیت یا سلوک و احسان کے نام سے ایک الگ زُمرہ...
  3. الشفاء

    محبت اور عشق میں فرق

    فرق کو چھوڑیں جی۔۔۔ بس شعر دیکھیں۔ واہ۔۔۔ من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری میں تُو بن گیا ہوں اور تُو میں بن گیا ہے، میں تن ہوں اور تو جان ہے۔ پس اس کے بعد کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں اور ہوں اور تو اور ہے۔
  4. الشفاء

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    علم کا اَنبار راہِ عشق میں بے کار ہے قیسؔ کو بس لیلیٰ کا گھر یاد ہونا چاہیے واہ۔ بہت خوب ۔۔۔
  5. الشفاء

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے محبوب بندے کے مابین رشتہء محبت۔

    اللہ عزوجل کی محبت اپنے بندے کے ساتھ جب بدن تقوے کے نور سے چمکنے لگتا ہے اور نفس اپنی ضد چھوڑ کر اللہ عزوجل اور اس کے رسول علیہ الصلاۃ والسلام کے احکامات کے سامنے اپنا سر جھکا کر ورع کی چادر اوڑھ لیتا ہے اور دل دنیا کی محبت سے اچاٹ ہو کر اللہ عزوجل کی یاد کے لئے زُہد کے کوٹھے میں جا بیٹھتا ہے...
  6. الشفاء

    نین بھیا سے ملاقات

    :eek: وہ تو مجھے پتہ ہے برادر۔ اسی لئے تو تصویریں لگا کر لکھا ہے کہ اس گڑیا کے سامنے پاپا جانی (آپ) اور انکل جانی (قیصرانی بھیا) کا حسن ماند پڑ گیا ہے۔بٹوین دا لائن کیا ہے ، سمجھے ہی نہیں ہیں آپ۔۔۔:sick:
  7. الشفاء

    دعا کی ضرورت

    اللہ عزوجل سب کی پریشانیاں دور فرمائے اور سب کو راحت و ہدایت عطا فرمائے۔۔۔آمین۔
  8. الشفاء

    نین بھیا سے ملاقات

    ارے یہ پالی پالی سی بٹیا کون ہے۔ جس کے حسن کے سامنے پاپا جانی اور انکل جانی کا حسن ماند ہی پڑ گیا ہے (اب چاہے آپ دونوں کو برا لگے لیکن حقیقت یہی ہے۔ کسی سے بھی پوچھ لیں)۔ اور اس گڑیا کے ہاتھ میں جو ہے۔وہ تو سب کی جان ہے۔:p زبردست قیصرانی بھیا۔ نیرنگ خیال بھائی کی چٹ پٹی تحریر کی تعریف پہلے ہی...
  9. الشفاء

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    جسٹ زبردست۔۔۔:)
  10. الشفاء

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ﴿٨:٣﴾
  11. الشفاء

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔۔۔
  12. الشفاء

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 10

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. الشفاء

    جَزَا اللہ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلم

    جَزَا اللہُ عَنَّا سیدنا مُحَمَّداً (صل اللہ علیہ وسلم) مَّا ھُوَ اَھْلُہ۔۔۔
  14. الشفاء

    آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے نام، اہل ایماں کا عاجزانہ سلام ۔۔۔

    پسند کرنے پر مشکور ہوں کاشفی بھیا۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔
  15. الشفاء

    آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے نام، اہل ایماں کا عاجزانہ سلام ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ شاہ صاحب۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔
  16. الشفاء

    آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے نام، اہل ایماں کا عاجزانہ سلام ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ زبیر صاحب۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے۔۔۔آمین۔
  17. الشفاء

    مبارکباد کاشف اکرم وارثی سالگرہ مبارک

    ہیپی برتھ ڈے ٹو یو کاشف بھائی۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کی عمر نیک ، علم نافع اور عمل مقبول میں برکت و اضافہ فرمائے۔۔۔ آمین۔
Top