جیسے دیگر تمام زُمروں کے دھاگے پوسٹ ہوتے ہی سرورق پر آجاتے ہیں، اسلامی تعلیمات کے دھاگے سرورق پر نظر کیوں نہیں آتے؟ اگر اس میں منظوری میں دیری کی وجہ سے کوئی مسئلہ ہے تو اس کو حل کرنے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں۔ بہرحال اگر فورم پر اسلامی تعلیمات کو کسی وجہ سے "ترجیح" نہیں دی جاسکتی تو کم از کم...