ارے پنجاب یونیورسٹی کے بارے میں بھی کچھ کہئے۔ خاص طور پر نیو کیمپس اور اس کی نہر۔۔۔
انار کلی کے بازو میں اولڈ کیمپس کی عمارت۔
فیصل آڈیٹوریم نیو کیمپس۔
آئی ای آر نیو کیمپس۔
میرا کالج۔ہیلی کالج۔
ڈیپارٹمنٹس اور ہوسٹلز کے درمیان سے گزرتی نیو کیمپس کی نہر۔۔۔