بھائی جان۔۔۔ ہم تو ممنون احسان ہیں بھلا ناراض کیوں ہوں گے۔۔۔
فعل فعلا فعلو کی گردان تو بہت یاد کی تھی اسکول کے زمانے میں۔ لیکن یہ فعول فعلن مفعولن سے جان جاتی ہے اپنی :)۔ اور شائد یہی وجہ ہے اپنی نالائقی کی۔۔۔
اب آپ جیسے لوگوں کا ساتھ رہے گا تو شائد کچھ سدھ بدھ آ جائے۔۔۔
نہائت مشکور۔۔۔