المدینۃُ المنوّرہ۔
ہمارے بزرگ جب مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ کا ذکر کرتے یا اپنی کتابوں میں لکھتے تو ساتھ زادھااللہ شرفاً و تعظیماً کے الفاظ کا اضافہ فرماتے کہ اللہ ان شہروں کی بزرگی اور عظمت میں مزید اضافہ فرمائے۔ اگر یہ الفاظ ہمیں کچھ بڑے لگتے ہوں تو ہم کم از کم مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ تو کہہ...