نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یہ لڑکی کیا ہوئی؟ کسی کو خبر ہو تو بتائے! وہ عین غین بھی غین غائب ہیں۔ عینی شاہ
  2. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    مجموئی :bomb: کہ، کے :bee: بلکل :warzish:
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اللہ کریم کے فضل و کرم سے اس فقیر نے اپنا پہلا شعری مجموعہ "مجھے اک نظم کہنی تھی" (اردو نظمیں) احباب کی خدمت میں پیش کر دیا ہے۔
  4. محمد یعقوب آسی

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    چھوڑیں گے نہیں! بے فکر ’’مت‘‘ رہئے!:jokingly: :bomb: :bee: دیر سویر ہو سکتی ہے۔ :snail:
  5. محمد یعقوب آسی

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    میں کوشش کرتا ہوں، اسی طرح بجلی کو دھکا مار کر، جیسے جیسے موقع ملا۔ آج کی شام تو مصروف ہے۔ کل کا دن ہو گا، ان شاء اللہ۔ اور پرسوں کچھ مہمان آ رہے ہیں۔
  6. محمد یعقوب آسی

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    آج کل بجلی ساتھ نہیں دے رہی، سید کاشف ۔۔۔ کچھ پتہ نہیں موقع ملتا بھی ہے کہ نہیں۔
  7. محمد یعقوب آسی

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    بجلی بھاگ گئی تھی، بات نامکمل رہ گئی۔ نامکمل بات میں الجھاوا تو آ جاتا ہے نا ۔۔۔
  8. محمد یعقوب آسی

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    بجلی کا کچھ اعتبار نہیں بھیا۔ پہلے بھی دغا دے گئی تھی۔ بلکہ اب تو ہمیں اس کی دغابازیوں کا عادی ہو جانا چاہئے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    غریب کی جورو جنے کھنے کی بھابھی کے مصداق یہ موضوع بھی عرصہء دراز سے منقارِ قلم کا شکار رہا ہے۔ اتنا کچھ اس میں کہا سنا اور لکھا پڑھا جا چکا ہے کہ آج کے ذوالقرنین کو دو سمتوں کے سفر میں تو کچھ نیا نہیں ملتا، کسی تیسری چوتھی سمت کا تعین کرنا شانِ شاہانہ پر گراں گزرنے کے خدشے سے نقیب بھی مہر بلب...
  10. محمد یعقوب آسی

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    میرا سب سے بڑا مسئلہ وہی ہے، کہ زبان و بیان کی صحت پہلے بیمار اور تیماردار کی وارداتِ ذہنی و قلبی و کلامی بعد میں۔ مزاح نگاری کے حربوں کے بارے میں پہلے بھی متعدد مواقع پر اپنی تلخ وشیریں جسارتیں مریضانِ شوق پر آزما چکا ہوں۔ صحت اور بیماری اپنے کہے سے رہے نہ رہے، مریضوں میں اکثر پر اثر کم کم ہی...
  11. محمد یعقوب آسی

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    فکاہیہ لکھنے کی کوشش اچھی ہے۔ تاہم کچھ مسائل ہیں جو اس کو کامیاب فکاہیہ بننے نہیں دے رہے۔ میں عرض کرتا ہوں۔
  12. محمد یعقوب آسی

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    فی الحال آپ کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ تفصیلی بات چیت بعد میں کریں گے ان شاء اللہ؛ وہ بھی بجلی سے مشروط۔ :bomb:
  13. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    لیجئے جناب۔ آپ کی خواہش کے احترام میں ترجمہ بھی خود ہی کر دیا ہے۔ ہاڑا ایسی پکار جس میں دکھ اور درد کا یا شکایت کا اظہار ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوگن جوگن اپنے جوگی کے فراق میں تڑپ رہی ہے اور جوگی کو پکارنے کے انداز میں اپنی کیفیات اور رنج و الم کا اظہار کر رہی ہے۔ ۔۔۔۔ سُن جوگیا راہواں بھُلیا، مڑ گھر...
  14. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    اس کا پورا ترجمہ تو نہیں البتہ مشکل الفاظ کے معانی بیان ہو چکے ہیں۔ ترجمہ میں ویسے بھی شاید آپ لطف نہ لے سکیں کہ اس کے پیچھے پنجاب کی تہذیبی اور ثقافی روایات، پنجابی زبان اور اس کے روایتی کلاسیکی لہجوں کی جو فضا ہے وہ ترجمے میں سمونا بہت مشکل ہو گا۔ کچھ اظہاریوں کو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    بہت شکریہ محترم اعجاز عبید صاحب۔ قباحتوں کی نشان دہی نہ ہی ہو تو اچھا ہوتا ہے۔ ہاں، کبھی کبھی ایسا ناخوشگوار فریضہ دینا پڑ جائے تو اور بات ہے۔
  16. محمد یعقوب آسی

    سُورج کو چراغ ۔۔ علامہ اقبال (فکر و فن) کی تفہیم

    علامہ اقبال ۔۔۔ پیامِ مشرق تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہای من پذیر گر تو می بینی حسابم ناگزیر از نگاہِ مصطفٰی ﷺ پنہان بگیر *** ترجمہ از محمد یعقوب آسیؔ سب دے بے پروا سائیاں میں منگتا تیرے در دا حشر دیہاڑے یا ستارا رکھیں میرا پردہ جے کر تیری حکمت آکھے جوکھے بِناں نہ سردا تے...
Top