جو تبدیلیاں کی ہیں ان کو خود دیکھئے، اور بار بار دیکھئے۔
ایک دل چسپ بات بتاؤں آپ کو۔ ایک شاعرہ کو میں نے مشورہ دیا تھا جو ظاہر ہے آپ کو نہیں دے سکتا؛ بہر حال سن لیجئے۔
ان سے میں نے کہا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"اپنے شعروں کو اتنا خوبصورت بنائیے جتنا آپ خود کو بناتی ہیں۔ اور جب ان کو پرکھئے تو ایسے...