نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میں نے بھی دیکھے کچھ غریب اور معصوم لوگوں کے بیانات ایک سکہ بند غیر ملکی کے بیانات کے ساتھ مثل...

    میں نے بھی دیکھے کچھ غریب اور معصوم لوگوں کے بیانات ایک سکہ بند غیر ملکی کے بیانات کے ساتھ مثل گھن پس گئے تھے۔ :)
  2. محب علوی

    ظلم ہوا نہ پھر ۔ :)

    ظلم ہوا نہ پھر ۔ :)
  3. محب علوی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شکر ہے یہ سیریز ختم ہو گئی ہے ، میں بھی دکھ کرتا مگر اس سے پہلے oblivion جیسی فلم دیکھ چکا ہوں تو اس کے مقابلے میں کافی بہتر لگی۔
  4. محب علوی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے کارٹون سیریز دیکھی ہے اور بہت لطف اٹھایا ہے ۔ کیا فلم بھی ویسی ہی اچھی ہے؟
  5. محب علوی

    زرداری کا خواب

    مزیدار چیز شیئر کی ہے نیرنگ :)
  6. محب علوی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    مدیحہ گیلانی ، کیا آپ کی محنت کا صلہ بھی فاتح تو نہیں وصول کر رہا ۔ بھئی یہ معاملہ حل کیا جائے تاکہ حقدار کو اس کا حق دیا جا سکے۔ میں تو اس بات کا قائل ہوں کہ جو کسی بھی رکن کو اردو محفل میں متعارف کروائے یا متحرک کرنے میں عملی کردار ادا کرے وہ خصوصی داد کا مستحق ہے۔
  7. محب علوی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    ہاہاہا نہیں کریڈٹ تو سارا لینے کی کوشش کی ہے متعارف کروانے کی :)۔
  8. محب علوی

    Udacity : Web Development Course

    Making Links HTML Attributes HTML خصوصیات میں ٹیگ کا نام ہوتا ہے اور اس کے بات خصوصیت کا مختص لفظ اور برابر کی علامت کے بعد قیمت درج کرتے ہیں۔ <TAG ATTR="value"> contents </TAG> مثال لیتے ہیں اینکر ٹیگ کی جس کے ذریعے ہم کسی بھی لفظ یا لفظوں کو ایک لنک کی شکل دے سکتے ہیں۔ یہاں ہم نے اردو...
  9. محب علوی

    Udacity : Web Development Course

    Italics
  10. محب علوی

    Udacity : Web Development Course

    Bold Tag
  11. محب علوی

    Udacity : Web Development Course

    محمداحمد ، ان موضوعات پر آپ نے یہاں لکھنا ہے
  12. محب علوی

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    ہاہاہاہا جیسے میرے کہنے پر ہی عمران کی خیریت دریافت کرنی ہے آپ نے ۔ :p
  13. محب علوی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    بہت خوب اور سرخ نشان والا شعر تو اس وقت سیاست صورتحال کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔
  14. محب علوی

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    کیا میں اس پوسٹ کو آج کا سب سے بڑا لطیفہ نامی سرخی کے تحت پوسٹ کر سکتا ہوں۔
  15. محب علوی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    خوش آمدید اور فاتح کیا تمہیں علیحدہ سے مبارکباد دی جائے۔ :)
  16. محب علوی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    زبردست محسن وقار علی۔ بھئی تصویری شاہ کا خطاب میرے ذہن میں گھوم رہا ہے تمہارے حوالے سے اب تو۔ :)
  17. محب علوی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    میرے جلد اول 100کے پہلے صفحات مکمل ہو گئے ہیں اور ای میل کر دیے ہیں۔
  18. محب علوی

    پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

    عینی شاہ دو پیپروں کی مبارک ہو اور باقیوں کے اچھا ہونے کی دعائیں لیتی جاؤ۔ ملائکہ اللہ کرے تمہارے سارے امتحان اچھے ہوں ویسے تم نے اتنی رونی صورت کیوں بنائی ہوئی ہے ، کیا تیاری بالکل بھی نہیں کی۔ :)
  19. محب علوی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    میں نے گوگل ڈروائیو سے شیئر کیا ہے اور دو تین دفعہ کیا تھا اسی ڈر سے کہ پتہ نہیں شیئر ہوا کہ نہیں۔ باقی ماندہ صفحات بھی ٹائپ کروں گا ، فکر نہ کریں۔:)
  20. محب علوی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    میرے 62 صفحات ہو چکے ہیں اور سعود سے شیئر کیے ہیں۔
Top