خوبصورت تحریر ہے خاص طور پر آپ کی بیٹی کا شکایت نامہ قابل غور ہے۔
لائبریریوں کے متعلق مجھے حیرت ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں لائبریریوں کا ایسا فقدان کیوں ہے؟
رابطہ کمیٹی والے اب اندر سے تو گالیاں دے رہے ہوں گے الطاف بھائی کو جو پہلے ہی بیان بازی اور نشیلی تقریریں کرکے ان کی کلاس کا مستقل بندوبست کیے رکھتے ہیں اور اب براہ راست اپنے ہی کارکنوں سے پھینٹی بھی لگوا دی۔
PAC notebook اور PAC ereader اور ٹیبلٹ کی بات خاصی حوصلہ افزا ہے ۔ یقینا یہ چیزیں پاکستان کی ترقی میں خاصی معاون ثابت ہو سکتی ہیں اگر اسے بڑے پیمانے پر پھیلایا جا سکے۔
PCB stuffing کی خبر بھی خاصی خوش کن ہے۔
پہلے رو رو کر ان کارکنوں سے شکایت لگائی رابطہ کمیٹی کی کہ ان کے عمران کے خلاف نہ بولنے سے الطاف بھائی کے رونے نکل رہے ہیں اور پھر جب حسب توقع نتائج آ گئے اور اپنی ہی رابطہ کمیٹی کی دھلائی ہو گئی تو پھر سے ان سمجھدار کارکنوں کو معافی کا کہا جا رہا ہے۔
قلابازیاں کھانے میں گرو ہیں الطاف بھائی۔
برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے
David.Cameron@number10.gov.uk prime.minister@number10.gov.uk
richard.walton@met.police.uk
Counter terrorism Commander Chris.Grayling@justice.gsi.gov.uk
Justice Secretary
Dominic.Grieve@attorneygeneral.gsi.gov.uk...
پی پی پی نے موجودہ انتخابات میں اپنی "اعلی" کارکردگی سے جو نتائج حاصل کیے ہیں ، لگتا ہے ان سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا اور اب سیاسی موت کے لیے مزید اقدامات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کا ساتھ دینے والی ناکام اور عوام مخالف روش جاری رکھی ہوئی ہے۔
اس کی تازہ مثال این اے 250 میں ایم کیو ایم کے ساتھ...
نہیں یہ قتل صومالیہ سے طالبان کی انٹرنیشنل ایکشن فورس کے چند کارکنوں نے کیا تھا۔
کراچی متحدہ کی ذاتی جاگیر نہیں ہے ، یہاں بہت سی قومیں اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگ ہیں۔ جس شہر میں قتل ہوا ہے وہیں سے قاتل بھی ہوگا کہ دوسرے شہر سے لایا جائے گا۔
اس قتل کا حساب دینا ہوگا ایم کیو ایم کو اور اب...
اس چیز کی کہ وہ عمران کے خلاف گھٹیا زبان اور نعرے لگانے میں اب تک ناکام کیوں رہے ہیں۔
اب وہ یہ تلافی کر رہے ہیں سندھ بھر میں ایک بار اپنی اصلیت دکھا کر۔
قیصرانی ، ایم کیو ایم کے پاس حمایت ہے اور میں اب بھی مانتا ہوں کہ ایم کیو ایم کے ووٹران کی تعداد شاید سب سے زیادہ ہو گی کراچی میں مگر بھئی سیاست کرو لوگوں کو خوفزدہ کیے بغیر ، مارے بغیر اور بھتہ خوری اور بندوق کے بغیر۔
دیکھتے ہیں کہ لندن سے بوریا بستر بندھتا ہے کہ نہیں مگر برطانیہ کو ایکشن تو...