سیدھی اور صاف بات ہے بھی یہی ۔ دو تین دن سے یہ اپنے بندوں کو کھلے بندوں یہی کہہ رہا تھا کہ تحریک انصاف کی جرات کیسے ہوئی ہماری بدمعاشی اور غنڈہ گردی کے باوجود ہمارے خلاف اٹھ کھڑنے ہونے کی۔ ان کے بندے مارو اور انہیں صاف سمجھاؤ کہ زندہ رہنا ہے تو خاموش رہو۔
اب حلقہ این اے 250 میں بھی بہت سے...
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ یہ بندہ کر کیا رہا ہوتا ہے اور اس کے سننے والے کیا چیز ہیں جو ایس بیہودہ گفتار اور پھر ایسی ڈرامہ بازی سن کر غصہ میں بھی آتے ہیں ، کیا وہ بھی اسی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔ پہلے انہیں بھڑکا کر اپنے ہی لیڈروں کی مرمت کروا لی اور اب ان سے معافی نامہ دینے کو بھی کہہ رہا ہے۔...
ایم کیو ایم کے مائی باپ کے دیس میں رہ رہا ہوں اور ان کا سارا ظلم ہم وطنوں پر ہی چلتا ہے ، ان کے پر نہ جل جائے اگر یہ کسی امریکی یا برطانوی شہر کو چھیڑ کر بھی دیکھیں۔
اب بات ان کے بس پر نہیں رکے گی ، اب اس دہشت گرد اور غنڈہ گرد جماعت کو جواب دینا ہوگا اپنی دہشت گردی کا ویسے میرے رشتہ دار سارے...
قیصرانی ، کسی کے خلاف بھی تنقید اور اختلاف ایک عام سی بات ہے مگر ایم کیو ایم جیسا کرتی رہی ہے اور اب جو کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت اور کسی بھی قانون اور قاعدے سے باہر کی چیز ہے۔
دو دن سے کارکنوں کو مٹھیاں کھولنے ، طمانچے رسید کرنے اور "ٹھوک" دینے پر یہ بندہ ابھار رہا تھا اور کل تو حد کر دی اور...
بلیک لیبل کی کھلی ہوئی بوتل اور اس میں دھت ہو کر تقریر کرنے کی گواہیاں تو بہت سے لندن میں رہنے والے کب سے دیتے آئے ہیں۔ کوئی بھی شخص جو نشے میں دھت لوگوں سے بات چیت کر چکا ہو اور ایسے لوگوں سے اس کی ملاقات ہوتی رہی ہو وہ باآسانی بتا سکتا ہے کہ یہ نشے میں ہے کہ نہیں۔ بیرون ملک پاکستانی تو آسانی...
شراب کے نشے میں ہر وقت دھت رہنے والے رہنما کی ڈرامہ بازیاں اس آڈیو خطاب میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی ہی رابطہ کمیٹی پر الزام لگاتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ عمران مجھے گالیاں دے رہا ہے (جو ایک اور سفید جھوٹ ہے) اور رابطہ کمیٹی چپ کرکے سن رہی ہے اور کسی گھٹیا تھیٹر کے اداکار کی طرح رونے کی...
اس خطاب میں 5 منٹ پر 24 سیکنڈ پر سنیں کہ الطاف حسین کیسی گری ہوئی زبان استعمال کر رہا ہے اور اس کی جماعت اب سندھ بھر میں کس طرح کے گھٹیا اور بازاری بینر اور اشتہار بازی کر رہی ہے۔
یہ ہے اس جماعت کی اصلیت اور یہ ہے ان کی سیاسی برداشت۔
الطاف حسین نے نائن زیرو میں خطاب کے دوران انتہائی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہوتے عمران خان کو بازاری زبان میں مخاطب کیا۔
اب الطاف حسین گھٹیاپن کی حدوں کو چھو رہا ہے ، پہلے ہی کراچی میں غنڈہ گردی اور قتل غارت کا بازار گرم کرنا شروع کر رکھا ہے۔ جماعت اسلامی کے یو سی ناظم سمیت تحریک انصاف کی نائب...
بالکل وہ بھی قابل مذمت ہے مگر ایم کیو ایم تو اصلا ہی دہشت گرد جماعت ہے جو دو عشروں سے زائد عرصہ سے قتل و غارت کا بازار گرم رکھے ہوئے ہیں۔اس دہشت گرد جماعت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
پچھلے پانچ سال میں 11 ہزار لاشیں گرا کر ان کا کلیجہ ٹھنڈا نہیں ہوا ، یہ ابھی یہ خون کا کھیل مزید جاری رکھنا...
ایم کیو ایم اپنی روایتی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کی سیاست پر اتر آئی ہے کیونکہ اس کی سیاست اسی چیز پر قائم ہے اور اس دفعہ تحریک انصاف کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اب وہ پوری طرح ننگی جارحیت پر اتر آئے ہیں۔
اب مگر لوگ خوفزدہ اور ڈر کر یہ ظلم و زبردستی سہتے نہیں رہیں گے۔
تحریک انصاف کے کارکنوں کو ووٹ ڈالنے سے خوفزدہ کرنے کے لیے ایک بار پھر خونی پیغام دیا گیا ہے ۔
یہ اس الیکشن میں تیسری شہادت ہے تحریک انصاف کی دوسری سیاسی جماعتوں کی غنڈہ گردی کے ہاتھوں۔
اس سے پہلے دو کارکن پنڈی میں مسلم لیگ ن کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں اور اب یہ نامعلوم متحدہ کے دہشت گرد تحریک...
2008 کے انتخابات میں بھی اختیار بیگ نے پریس کانفرنس کرکے دھاندلی کی ویڈیو پیش کرکے متحدہ پر الزامات لگائے تھے اور پچھلی دفعہ الیکشن مشرف کی زیر قیادت تھے ، اس لیے کہیں سے بھی زیادہ شور نہیں اٹھ سکا تھا۔
دھونس اور بندوق کے زور پر لوگوں کو ڈرانا اور دھمکانا الگ بات ہے اور منصفانہ اور آزاد الیکشن...
میں نے ایک جرات کی تو ہے سیاست ڈاٹ پی کے (www.siasat.pk) کے فورم پر ایک باقاعدہ پوسٹ کی اور تمام تحریک انصاف کے حامیوں سے یہی استدعا کی ۔ شکر ہے مجھ پر کوئی حملہ نہیں ہوا پھر چند اور لوگوں کے پیغامات پر بھی سدھارنے کی کوشش کی ، مجھے شاید اس لیے کچھ ابھی تک کسی نے کہا نہیں کہ میں تحریک انصاف سے...
سنگین نہیں انتہائی سنگین غلطیاں ، بدانتظامیاں اور مجرمانہ کاروائیاں ہوئی ہیں الیکشن کے دوران اور اگر ان پر سخت تنقید کے ساتھ ساتھ اس کی اصلاح کی صورت نہ کی گئی تو تعمیر کی کوئی صورت نہ نکلے گی بلکہ لوگوں کا اعتماد ہی اٹھتا چلا جائے اس الیکشن عمل سے۔
بہت سخت ضرورت ہے اس بات کی کہ الیکشن کے عمل...
لیجیے جو لوگ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر بہت پریشاں اور ناقد تھے دیکھ لیں کہ فافن (FAFEN) بیچاری کے خلاف ایف آئی آر (FIR) کا ڈھیر لگا دیا گیا ہے اور اب تک تقریبا 16 ایف آئی آر درج کروائی جا چکی ہیں اور اس قدر بھونڈے انداز سے کہ افسوس ہوتا ہے ان لوگوں کی ذہنیت پر جو دھونس اور دھاندلی کے خلاف چند...
پورے پروگرام میں طلعت نے اچھے طریقہ سے وضاحت کی ہے اور تحریک انصاف نے جو طریقہ کار اختیار کیا ہے وہ الیکشن کمیشن کی نااہلی اور کسی بھی قسم کی کاروائی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی ہے کہ وہ پچیس کا تو سن کر ہی "سن" ہو جائے گا۔ چار یا چھے پر بھی وہ ٹس سے مس نہیں ہو رہا ۔ :)