محب علوی
مدیر
پی پی پی نے موجودہ انتخابات میں اپنی "اعلی" کارکردگی سے جو نتائج حاصل کیے ہیں ، لگتا ہے ان سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا اور اب سیاسی موت کے لیے مزید اقدامات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کا ساتھ دینے والی ناکام اور عوام مخالف روش جاری رکھی ہوئی ہے۔
اس کی تازہ مثال این اے 250 میں ایم کیو ایم کے ساتھ بائیکاٹ کرنا اور ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر تحریک انصاف پر اپنی یلغار جاری رکھنا ہے۔
اگر یہ جماعت اسی روش پر رہی تو گمان غالب یہی ہے کہ یہ مزید سکڑ کر 15-20 سیٹوں تک رہ جائے گی۔