بہت خوب اور دس ہزاری کے گروہ میں شمولیت کی مبارک ہو ویسے مجھے تو ابھی تک کوئی اضافی مراعات نہیں ملیں اس ہدف کے بعد، تمہیں ملیں تو ضرور بتانا۔
ویسے اس وقت دس ہزار اور گیارہ ہزار مراسلوں کے درمیان ہم دونوں کے علاوہ بھی کوئی اور ہے یا یہ اس وقت ایک امتیازی کلب ہے۔ :LOL:
فاتح دس ہزار کی مبارکباد سے پہلے اس "تباہ کن" مراسلہ پر مبارکباد لو۔ قسم سے "ٹکا" کر خیر مبارک کہا ہے۔
ویسے یہ دھاگہ تازہ ترین دھاگوں میں کیوں نظر نہیں آ رہا۔
ماشاءللہ حکایتن کے پورے دس ہزار مراسلے ہو گئے ہیں اور دشمن اول نے باقاعدہ دھاگہ کھول کر مبارکباد بھی دے دی ہے۔
مبارک ہو نیلم ویسے اب حکایتیں تو قصہ پارینہ ہو چکی ہیں۔