میں جمعہ کو ہی پہنچا ہوں رات کو ۔
تم نے کہہ دیا سمجھ لو کہ شرکت ہو گئی ۔ :)
اب محفل کو بھول نہ جانا اور جیسی اچھی اچھی اور مفید باتیں کرتی رہتی تھیں وہ جاری و ساری رکھنا۔ :)
لاہور آنا ہو گا اور پھر اراد ہے انشاءللہ کراچی اور اسلام آباد جانے کا بھی۔
بالکل عمار ، کراچی آمد لازمی ہو گی اور ملاقات کو تو آپ دوستوں نے ہی سہل بنانا ہے۔ :)
ویسے آپ کےساتھ سخت زیادتی ہوئی ۔
کھانوں کے شہر میں جانے کیا کھا کر چلتے بنے ۔
کاش بھولے بھٹکے سے لکشمی چوک جا نکلتے تو کوئی حسرت "حسرت" نہ رہتی ۔ :)
سفرنامہ خوب تھا۔