نجیب بھائی، آپ کی محبت کے لئے تہہ دل سے ممنون ہوں۔ میرا تو بس نام ہی ہے، اصل میں تو آپ لوگوں کا تعاون اور محبت ہے جس کی وجہ سے ایسی تقریبات کا کامیاب انعقاد ممکن ہوپاتا ہے ورنہ میری اکیلے کی کیا حیثیت ہے۔
میں تقریب میں شریک ہونے والے تمام احباب کا بےحد شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت دے...