اپنے امام صاحب ویسے تو اچھے بندے ہیں مگر جب کبھی کبھار بچوں کو مسجد پانی بھر کر لیجانے پر ڈانٹتے ہیں تو مجھے اچھا نہیں لگتا۔
حاجی خدا بخش نیک آدمی ہے۔ دیکھیں پوری زندگی اس نے ہمارے سامنے کیسے شرافت کے ساتھ محنت کرتے ہوئے گزاری ہے اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کبھی پنڈ میں کسی کے ساتھ کوئی جھگڑا...