نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    ن م راشد رقص

    اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے زندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں ڈر سے لرزاں ہوں کہیں ایسا نہ ہو رقص گہ کے چور دروازے سے آ کر زندگی ڈھونڈ لے مجھ کو، نشاں پا لے مرا اور جرم عیش کرتے دیکھ لے! اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے رقص کی یہ گردشیں ایک مبہم آسیا کے دور ہیں کیسی سرگرمی سے غم کو روندتا جاتا ہوں...
  2. عاطف بٹ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    جی بالکل، ایسا ہی ہے۔
  3. عاطف بٹ

    انعام الحق جاوید محبت اس قدر بھی غیر ارادی ہو نہیں سکتی

    محبت اس قدر بھی غیر ارادی ہو نہیں سکتی کہ ہو اس شخص سے جس سے کہ شادی ہو نہیں سکتی کئی اک بیٹیاں ہوں اور کوئی بیٹا نہ ہو جس کا وہ نانی بن تو سکتی ہے، وہ دادی ہو نہیں سکتی وہ اک سرکاری افسر جس کی گھر والی ہو استانی کبھی بھی اس کی رائے انفرادی ہو نہیں سکتی اصولی بات ہے بے شک تم اس کا تجربہ کر لو...
  4. عاطف بٹ

    وغیرہ وغیرہ

    عبداللہ صاحب بہت اچھا تجزیہ کرتے ہیں مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایسی باتیں اخبارات کے صفحات میں ہی پڑی رہ جاتی ہیں، ان پر سوچ بچار کر کے کوئی مؤثر پالیسی نہیں بنائی جاتی!
  5. عاطف بٹ

    گراؤنڈ کریو کی یونیفارم اور ان کا کام

    واہ بھئی، ہمیشہ کی طرح ایک اور بہت معلوماتی دھاگہ!
  6. عاطف بٹ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    آپ کو بہت مبارک ہو! :birthdaycake:
  7. عاطف بٹ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    عزیز صاحب، میں آپ کو تو نہیں جانتا مگر دونیا (دونیہ) کے بارے میں مجھے پتہ ہے۔ سو، آپ اس بےچاری کو تو بیچ میں مت لائیں! :p
  8. عاطف بٹ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    بہت خوب بلال! امید اور رجائیت سے بھرپور یہ خوبصورت پیغام شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ!
  9. عاطف بٹ

    ولی دکنی یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا۔۔

    عینی اور ولی دکنی میں کوئی فرق نظر نہیں آتا جناب کو؟ :ROFLMAO:
  10. عاطف بٹ

    ولی دکنی یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا۔۔

    :rollingonthefloor:میری ہنسی نہیں رک رہی! :rollingonthefloor:
  11. عاطف بٹ

    ولی دکنی یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا۔۔

    :rollingonthefloor: یار آج تو حد ہی کردی آپ نے! :rollingonthefloor:
  12. عاطف بٹ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    عینی، اس شعر کے ساتھ وہ باکسنگ والا شتونگڑا بھی لگانا تھا ناں! :p
  13. عاطف بٹ

    ولی دکنی یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا۔۔

    یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا واہ، بہت خوبصورت انتخاب ہے۔ شئیر کرنے کے لئے شکریہ عینی!
  14. عاطف بٹ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    سوچ زندگی کی علامت ہے ناعمہ۔
  15. عاطف بٹ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    بس دھیان سے بیٹھئے گا کیونکہ وہ گدھا اگر آپ کو لے کر شہر کی طرف بھاگ نکلا تو اس کی بجائے آپ کی قسمت بدل جائے گی! :ROFLMAO:
  16. عاطف بٹ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    کیا یہ جاسکتا ہے کہ اللہ کی رضا پہ راضی ہوجائے بندہ!
  17. عاطف بٹ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    ناعمہ، کچھ تو سوچنا ہی پڑتا ہے۔
  18. عاطف بٹ

    آپ کا 2012 کیسا گزرا

    ناعمہ، اللہ کی مرضی کے سامنے ہم سب بےبس ہیں۔ صبر کے سوا کیا کیا جاسکتا ہے؟
  19. عاطف بٹ

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    بس جی، اللہ نے دیدی ہیں! :p دونوں ساتھ نہیں ہیں، ایک امریکہ میں رہتی ہیں اور دوسری پاکستان میں یعنی مجھے ایک کو انگریزی میں منانا پڑتا ہے تو دوسری کو پنجابی میں سمجھانا پڑتا ہے۔ اور جب دونوں نے آپس میں میری ہی برائیاں کرنی ہوتی ہیں تو میں انٹرپریٹر بن جاتا ہوں! ;)
Top