نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    بس جی کبھی غرور نہیں کیا! :p نہیں، آپ کو بھی دوں گا تھوڑا سا۔ ;) مہلت وہلت چھوڑیں، بس ذمہ داری قبول کریں آپ۔ :)
  2. عاطف بٹ

    گپیں ہانکنے سے مراد ہے مختلف موضوعات پر باتیں واتیں کرنا۔

    گپیں ہانکنے سے مراد ہے مختلف موضوعات پر باتیں واتیں کرنا۔
  3. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہا میں سمجھدار ہوتا تو آپ لوگوں کی باتوں میں آ کر پنڈ کا چوہدری بنتا! :p زیادہ نہیں، بس ایک مرغی اور تین کبوتر کھلا دیں۔ :ROFLMAO: تو چلیں پھر آج سے میں اپنی ذمہ داری آپ کو سونپتا ہوں! :ROFLMAO:
  4. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    سمجھدار بندہ تو پورے پنڈ میں کوئی نہیں ملے گا شاید! :p کسی دن اپنی مرغیوں اور کبوتروں کے گوشت پر دعوت ہی دے لیں پھر! :p اگر خطروں میں مزا ہے تو پنڈ میں سرکس شروع کرتے ہیں اور اس کی ذمہ داری آپ کو دے دیتے ہیں۔ :ROFLMAO:
  5. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    سوچنے کا کام پھر کسے دیا جائے؟ مرغیاں اور کبوتر تو آپ گاؤں میں رہ کر بھی پال سکتی ہیں۔ :p مجھے تو کوئی خطرناک شوق ہی لگ رہے ہیں۔ :ROFLMAO:
  6. عاطف بٹ

    یہ بھی ہے پاکستان

    چلیں جی آندرے تو اکیلا دہشت گرد سہی مگر نارویجن فوج جو ’کارِخیر‘ افغانستان میں انجام دے رہی ہے، اس بارے میں کیا فرمائیں گے آپ؟ آپ کے دیئے ہوئے لنکس پاکستان میں نہیں کھولے جاسکتے، ان پر پابندی ہے۔ اب آئیے تاریخ کی طرف، نبی مکرم صللہعلیہسلم کی حیاتِ طیبہ کے حوالے سے بےشمار کتابیں لکھی گئیں اور یہ...
  7. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    آپ آتیں تو کچھ سوچا جاتا ناں۔ پنڈ کی بنیاد تو آپ کی خواہش پر رکھی گئی تھی اور پھر آپ غائب ہوگئیں!
  8. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    ارے، میں تو یہیں آپ سب کا انتظار کررہا ہوتا ہوں مگر کوئی آتا ہی نہیں اب اس طرف! آج کل تو گاؤں کی ہوا کھانے کے قابل ہے۔ شہروں میں تو دھواں ہی جان ہیں چھوڑتا!
  9. عاطف بٹ

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    مجھے چاہے دو دن ہوئے ہوں، اس کا اس بات سے کیا لینا ہے کہ مجھے کچھ باتوں کے بارے میں علم ہوگا یا نہیں۔ یہ بھی تو ممکن ہے کہ میں کسی جگہ سب سے آخر میں پہنچوں مگر وہاں کے بارے میں میرے پاس معلومات سب سے زیادہ ہوں۔ محمد امین بھائی نے وضاحت کے لئے وہ سوال کیا تھا۔ آپ نے شاید ان کا اگلہ مراسلہ نہیں...
  10. عاطف بٹ

    یہ بھی ہے پاکستان

    عارف صاحب، وکی پیڈیا کی ٹوکری کھول کر ہمارے سامنے رکھنے کا بہت شکریہ۔ اگر میری یادداشت درست کام کررہی ہے تو ایک ہی واقعے میں ستر سے زائد لوگوں کو مارنے والا آندرے بریوک بھی اسکینڈینیویا سے ہی تعلق رکھنے والے ایک اعتدال پسند ملک (ناروے) کا باشندہ تھا ناں! اور دیکھئے، کیسی اتفاق کی بات ہے ناں کہ...
  11. عاطف بٹ

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    عارف صاحب، میں نے تقریباً چار مہینے پہلے محفل کی رکنیت حاصل کی تھی اور ان چار مہینوں میں میں نے جو کچھ پڑھا اور سنا ہے اس سے تو مجھے یہ لگتا ہے کہ محفل میں انتظامی نوعیت کی بہت سی تبدیلیاں اسلامی عقائد رکھنے والے لوگوں کی وجہ سے نہیں بلکہ ان لوگوں کی وجہ سے لائی گئی ہیں جن کا اپنا تو کوئی دین...
  12. عاطف بٹ

    یہ بھی ہے پاکستان

    حضرت جی، بات صرف ٹیکنالوجی کی نہیں ہے۔ وہ پورا واقعہ پڑھیے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی نے کتنا کردار ادا کیا وہاں اور جذبے کتنا! سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی کی شہادت کا واقعہ ہی پڑھ لیجئے تو اس وقت ہمیں دستیاب ٹیکنالوجی کی حقیقت واضح ہوجائے گی آپ پر۔ مجھے تو کبھی کبھار لگتا ہے کہ ’گن جام...
  13. عاطف بٹ

    یہ بھی ہے پاکستان

    آپ کسی اعتدال پسند ملک کا نام بتادیجئے اور ساتھ ہی مثالوں سے اس کی اعتدال پسندی کے حق میں دلائل بھی لائیے!
  14. عاطف بٹ

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    عارف کریم صاحب، اردو محفل کا کوئی مذہب ہو یا نہ ہو مگر یہ مت بھولیں کہ اس محفل کے تقریباً 99 فیصد اراکین مسلمان ہیں، لہٰذا بات کرتے ہوئے اس چیز کو ذہن میں رکھا کریں۔
  15. عاطف بٹ

    درد کُش ڈیوائس

    ایسا ہی ہوگا کیونکہ درد کش ڈیوائس تھوڑی عجیب سی بات لگتی ہے۔ میں اس پر تحقیق کرلوں پھر تفصیل لکھوں گا اس کی!
  16. عاطف بٹ

    درد کُش ڈیوائس

    امین بھائی، مجھے بھی گوگل پر کچھ نہیں ملا۔ اخبار میں ہی نظر آئی تھی یہ خبر!
  17. عاطف بٹ

    ن م راشد رقص

    جی سر۔ بہت شکریہ
  18. عاطف بٹ

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    جی ضرور سر۔ آمین!
  19. عاطف بٹ

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    سر، میں جا نہیں پایا مگر شاکرالقادری صاحب کے اعزاز میں لاہور میں اردو محفل کی جانب سے ایک چھوٹا سا پروگرام رکھنا چاہ رہا ہوں جس میں اراکینِ محفل کے علاوہ کچھ اور لوگوں کو بھی دعوت دی جاسکتی ہے۔ صبح فون کروں گا شاکرالقادری صاحب کو انشاءاللہ۔ آج اس لئے رابطہ نہیں کیا کہ کہیں ان کی مصروفیت میں حائل...
  20. عاطف بٹ

    ن م راشد رقص

    معذرت سر، مجھے نہیں اندازہ تھا کہ آپ پہلے سے شیئر کرچکے ہیں۔ اب شمشاد بھائی سے کہتا ہوں کہ اس دھاگے کو حذف کردیں یا اس دھاگے میں ضم کردیں!
Top