زندگی کے دوراہے پر چلتے چلتے بعض دفعہ ایسے بھی لمحات آتے ہیں جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے ۔۔۔
میرے بہت ہی عزیز خالو جان قاری ابراہیم صاحب کے چھوٹے شہزادےکا نام بھی عثمان ہے ۔۔۔اور کزنز میں سب سے زیادہ محبت مجھے اسی سے ہے ۔۔نام کی مناسبت سے آپ سے محبت محسوس ہوئی ۔۔۔اللہ آپکو سلامت رکھے اور سارے جہان کی خوشیاں آپ کی جھولی میں ڈال دے آمین