نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    جزاک اللہ وارث سر اللہ آپکو سلامت رکھے ۔۔۔آپکی قیمتی آراء شامل حال رہیں۔۔اور میں مشکور ہوں ۔۔@بدرالفاتح صاحب کا بھی انہوں نے بہت سی باتوں کی جانب میری رہنمائی بھی فرمائی اور دعائیں بھی کیں اللہ سلامتی والی لمبی زندگی دے آمین۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    چوہدری صاحب تہاڈی محبت اے اللہ کریم تہاڈا وی ہر آن آلا دن عید تے رات شب برات بنا دے آمین
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جس کتاب میں عورت کو پردہ کرنے کا حکم ہے ۔۔اسی کتاب میں مرد کو نظر نیچی رکھنے کا بھی حکم ہے۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی میں کھانےکی لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو تو۔۔۔۔اپنی زندگی سے ۔۔۔لوگ کیا کہیں گے کونکال دو اور اسکی جگہ۔۔۔میرا رب مجھے دیکھ کر کیا کہے گا اور قیامت کے دن میرے نبی ﷺ مجھے دیکھ کر کیا فرمائیں گے۔۔۔۔کو شامل کرلو۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    متفق ہوں ۔۔۔اس کے بعد اگر کوئی بات کرتا ہے گر تو ۔۔۔اس کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا۔۔۔کہ وہ فرقہ پرستی کو ہوا دے رہا ہے ۔۔۔اپنی رائےکے اظہار میں تو آزادی ہونی چا ہیے۔۔اگر اس کی رائے غلط ہے تو یہاں بہت لوگ ہیں اسے سمجھانے کو ۔۔۔اسے قائل اور مائل کیا جا سکتا ہے ۔۔شدت پسند قرار دے کر اسے انسانیت کے...
  7. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    محترم بھائی ۔۔۔اگر آپ نے میرا مراسلہ دیکھا ہے تو میں نے بھی تو یہی بات کی تھی۔۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    غریب پر احسان کرو کیونکہ۔۔۔ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    مبارکباد یاز بھائی کے 5000 مراسلے!

    بہت بہت مبارک یاز صاحب اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھیں اور آپ کے دم سے محفل کی رونق کو کوبھی سلامت رکھے ۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    عزت کے رشتے محبت سے بڑھ کر ہوتے ہیں۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    محنت اتنی خاموشی سے کروکہ تمہاری کامیابی شور مچا دے ۔۔۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ تعالیٰ اتنے کریم ہیں ۔۔۔ کسی سے ناراض بھی ہوں تو اسے بھوکا نہیں رہنے دیتے ۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    معذرت گر میرے خیالات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ۔۔۔۔میرا ہرگز ایسا مقصد نہ ہے نہ تھا ہو نہ ہوگا ۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    محمد مصطفی ﷺ پر عقیدت کے پھول۔۔۔

    محمد ﷺ آئے تھے برحق رہنما بن کر نہ ہو جن کا کوئی دنیا میں ان کا آسرا بن کر گناہ میں ڈوب کر چشمِ بصیرت جب ہوئی مدہم تو آئے آپ ﷺ لوگوں کے لیے شمس الضحا بن کر مٹانے ظلم کو آئے جو ہوتا تھا یتیموں پر غریبوں کےلیے آئے غمِ دل کی دوا بن کر گنہگاروں کو سیدھی راہ دکھانے کے لیے آئے اندھیروں میں...
  15. سید لبید غزنوی

    ایک سوال

    متفق ہو ں آپ سے وارث سر ۔۔۔ صاحب گَلنا اور معنی میں مستعمل ہے جبکہ گُھلنا اور معنی میں۔۔۔نمی سے دیوار کی مٹی گُھلنے لگتی ہے اور کمزور پڑتے پڑتے دیوار ڈھے جاتی ہے۔۔۔جس طرح نمک کی خاصیت ہے کہ پانی میں ملایا جائے تو اس میں گُھل جاتاہے۔۔۔اسی طرح مٹی بھی پانی میں گُھل جاتی ہے۔۔۔گَلتی...
  16. سید لبید غزنوی

    آج کا شعر - 5

    میری قسمت سنور ، گئی قرآن پڑھتے پڑھتے ہوا اہلحدیث ، نبی ﷺ کا فرمان پڑھتے پڑھتے ۔۔۔
Top