نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    فردی طور پے چاہنے سے کچھ نہیں ہونے والا یہ ہمارا اجتماہی مسئلہ ہے ۔۔پوری قوم کو ایسا کرنا ہو گا۔۔۔ایک بات اور ۔۔عربی میں کہا جاتاہے (الناس علی دین ملوکہم) لوگ(عوام ) بادشاہ کے دین پر ہوتے ہیں۔۔۔ بادشاہ جب پاکستان کے مفادات کو ذاتی مفادات پے ترجیح دیں گے تو عوام میں خود ہی شعور پیدا ہو جائے گا۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    دنیائے اسلام میں پاکستان حر بی اور ضربی اعتبار سے تمام اسلام دشمن عناصر کو کھٹکتا رہتا ہے ۔۔۔ارو وہ ہر وقت اسے تباہ کرنے کے لیے سازشیں کرتے ہیں منصوبے بناتے ہیں ۔۔۔ اور ہمارے لوگ بس دشمن کو پہچاننے میں وقت ضائع کرنے پے تلے ہیں ۔۔۔۔ایک کہتا ہے یہ ہمارا دشمن ہے ۔۔۔دوسرا کہتا ہے نہیں نہیں یہ نہیں...
  3. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    اندر کے دشمنوں کی بیخ کنی کرتے کرتے گر آپ باہر کے دشمنوں کو بھول جائیں گے تو پانسہ پلٹنے میں دیر نہیں لگے گی تخت کا تختہ ہو جائے گا ۔۔۔زیرک اور دانا بادشاہ ۔۔وزیر ۔۔۔سپاہی ۔۔۔عوام وہ ہیں ۔۔۔جو چہار سو نظر رکھتے ہیں ۔۔۔اور اندر اور باہر کی جنگ ساتھ ساتھ لڑتے ہیں۔۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    ایران سے نہیں ایرانی شیعہ ملیشیا سے ۔۔۔یہ شیعہ ملیشیا ہی ہے جو سنی مسلمانوں کی جانی دشمن ہے ۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    پیارے بھائی دشمن کا ایک اصول ہے ۔۔۔کہ اگر کوئی چین سے بیٹھا ہے اور خدشہ ہے کہ وہ کسی اور کو بھی سکون پہنچا سکتاہے تو ۔۔۔اس کے گھر میں آگ لگا دو۔۔۔پھر وہ اپنے گھر کی آگ بجائے گا ۔۔اور بھول جائے گا اوروں کو۔۔۔۔ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔۔۔تب ہم چین سے بیٹھے تھے ۔۔۔اور مدد کرنےکو دوڑ پڑے...
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    معافیاں غلطیوں کی ہوتی ہیں۔۔ اذیتوں اور زیادتیوں کی نہیں۔۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    آج کا شعر - 5

    زندگی اپنی ہنس کر بسر کرنا نفرتوں کے راستے پر نا سفر کرنا
  8. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    مثبت زاویہ سے بھی سوچتا ہوں۔۔۔۔کہ پاکستان ۔۔شام نہیں ہے فلسطین نہیں ہے سربیا اور عراق نہیں ہے ۔۔۔مگر ڈرتا ہوں ۔۔۔۔آنیوالے وقت سے ۔۔۔آپ نے وہ واقعہ سنا ہے ۔۔ایک جنگل میں دو موٹے تازے بیل رہا کرتے تھے اور بہت دوستی تھی ہر وقت ساتھ ساتھ ۔۔۔۔شیر جب بھی دیکھتا تو منہ میں پانی آجاتا ۔۔۔مگر ٹھنڈی آہ...
  9. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    بہت ہی پیاری باتیں کی ہیں آپ نے ہم متفق ہیں آپ سے ۔۔۔رویوں کا بلڈنگوں کے خوبصورت ہونے سے کو ئی تعلق نہیں ہے ۔۔سعودی کفیلوں کے بارے میں کچھ سنا ہے میں نے اوّل تو یقین نہیں آتا کہ شہر رسول ﷺ میں رہنے والے ملازموں سے ایسا سلوک کرتے ہیں ۔۔دوّئم یقین آ بھی جائے تو دل دُکھتا ہے ۔۔۔انہیں ایسا...
  10. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    متفق۔۔۔۔پاکستان میں ہر طرح کی آزادی ہے ۔۔۔اس لیے لوٹ مار چور بازاری ذخیرہ اندوزی ۔۔ناپ تول میں کمی ۔۔لین دین میں بے ایمانی ۔۔۔جا بجا نظر آئے گی ۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    ساتھ میں کمرہ تعلیم دکھا کر باقی دنیا کو یہ پیغام دینا بھی مقصود ہو سکتا ہے کہ صرف مشقت ہی نا لیں بلکہ انہیں تعلیم کے گوہر دے کر تہذیب یافتہ بھی بنائیں تاکہ آئندہ وہ جرم کرنے سے باز رہیں ۔۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    غزل۔۔۔۔

    یہ ایک اور غزل ہے تایا جی کی ۔۔۔ قائد انقلاب کے حضور مری دعا ، سر عرش مستجاب ٹھہری ہے شب تربیت شب انقلاب ٹھہری ہے مرا مرکز مرکز یقین ٹھہرا ہے اک اک ہستی عزت مآب ٹھہری ہے ترا عمل سعی مشکور ٹھہرا ہے تری ہر ہر ادا ثواب ٹھہری ہے ٹھہرا ناطق ترا عقیدت مند مری غزل مرا حجاب ٹھہری ہے ناطق غزنوی
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کے آگے رونے والے کو دنیا رُلا نہیں سکتی۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    بعض اوقات زندگی میں پیش آنیوالی پریشانیاں ٹھیک ہمیں اس راستے کی طرف ڈال دیتی ہیں جہاں پر آسانیاں ہماری منتظر ہوتی ہیں۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    یا اللہ دل میں عشق مصطفے، حوض کوثرپرجام مصطفے،پل صراط پردامن مصطفے، آخرت میں شفاعت مصطفے، اورجنت...

    یا اللہ دل میں عشق مصطفے، حوض کوثرپرجام مصطفے،پل صراط پردامن مصطفے، آخرت میں شفاعت مصطفے، اورجنت میں رفاقت مصطفے عطافرما۔۔۔ آمین
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    یا اللہ دل میں عشق مصطفے، دنیامیں محبت مصطفے، پاکستان میں نظام مصطفے،قبرمیں معرفت مصطفے، حوض کوثرپرجام مصطفے،پل صراط پردامن مصطفے، آخرت میں شفاعت مصطفے، اورجنت میں رفاقت مصطفے عطافرما۔۔۔ آمین
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    میرا"عیب"دیکھو تو _ صرف مجھ سےکہو دوسروں سےنہیں کیونکہ اس"عیب"کو میں نےہی بدلناہے دوسروں نےنہیں مجھےکہوگے تو "نصیحت"کہلائےگی اور "اجر"لکھاجائے گا دوسروں سےکہوگے تو "غیبت"کہلائےگی اور "گناہ"لکھاجائےگا۔۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    انسان اپنا برا وقت بھول جاتا ہے لیکن برے وقت میں لوگوں کا برا رویہ نہیں بھولتا۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اے غافل دل تیرے حق میں شفاعت ہو تو کیسے ہو گناہ چھوڑا نہیں اب تک عنایت ہو تو کیسے ہو گناہ کرتے ہو تو اس پر ندامت کیوں نہیں کرتے جرم ایسا جو کرتے ہو رعایت ہو تو کیسے ہو
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    دُنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں۔
Top