نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    غزل)(تک بندی) برائے اصلاح

    اچھی کوشش۔۔۔۔ ہزج مسدس محذوف مفاعیلن مفاعیلن فعولن۔۔اسی بحر میں کلام۔۔۔۔ اسے ہم نے بہت ڈھونڈھا نہ پایا (غزل) - ابراہیم ذوق ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا (غزل) - مرزا اسد اللہ خان غالب نہیں سنتا دلِ ناشاد میری (غزل) - میرا جی
  2. سید لبید غزنوی

    غلط فہمی۔۔۔۔

    ایک عورت ایک مولانا صاحب کے پاس گئی اور بولی :حضرت میں نے سنا ہے کہ تکبر بہت بڑا گنا ہ ہے ۔میں جب بھی آئینہ دیکھتی ہوں ،مجھے اپنی خوبصورتی پر بڑا تکبر آتاہے ۔ میں اس گناہ سے کیسے بچوں؟ مولانا :محترمہ جسے آپ تکبر سمجھ رہی ہیں وہ غلط فہمی ہے اور غلط فہمی کوئی گناہ نہیں۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    ابن انشا اس بستی کے اِک کُوچے میں۔ ابن انشاء

    ميں کنورٹا مار کے وقار بھائی کے مراسلے کو دوبارہ دے رہا ہوں۔۔۔اب کے ٹھیک دکھائی دے رہا ہے کہ نہیں۔۔۔ اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانہ اِک نار پہ جان کو ہار گیا، مشہور ہے اس کا افسانہ اس نار میں ایسا رُوپ نہ تھا، جس رُوپ سے دن کی دُھوپ دبے اس شہر میں کیا کیا گوری ہے، مہتاب رخِ...
  4. سید لبید غزنوی

    ابن انشا اس بستی کے اِک کُوچے میں۔ ابن انشاء

    بہت خوب لاجواب انتخاب۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    مولوی نامہ۔۔۔تحریر سہیل باوا (لندن)

    حقیقت سے پر اس تحریر کا ضرور مطالعہ فرمائیں۔۔۔۔مولوی نامہ سہیل باوا صاحب کی تحریر ہے ۔۔۔اسمیں کچھ اضافے میں نے کر کے اسکی نوک پلک درست کی ہے ۔۔۔تحریر پڑھنےکے بعد اپنی قیمتی آراء سے ضرور مطلع فرمائیں۔۔۔جزاک اللہ مولوی نامہ۔۔۔ تحریر سہیل باوا (لندن) ایک گاؤں کا قصہ ہے، ایک مولوی صاحب قصائی کی...
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭دولت کو صدقہ جاریہ میں لگاؤ آخرت میں کام آئے گی۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭دنیا بے وفا اور انتہائی ناقابل اعتبار ہے اس سے فائدہ وہی شخص اٹھاتاہے جو اسے مخلوق خدا کی اصلاح اور فلاح میں لگا دیتاہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭ظالم جب تک ظلم نہیں چھوڑتا اس کے حق میں کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭نصیحت اگرچہ ناخوشگوار ہوتی ہے لیکن اس کا انجام خوشگوار ہوتاہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭مظلوم کی تکلیف تو چند ساعت کی ہوتی ہے مگر ظالم ابدی مصیبت میں مبتلا ہوجاتا ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭نیک نیت کی وجہ سے کام نیک اور بری نیت کی بدولت برا ہوجاتاہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭بے رحم انسان نہیں درندہ ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭نیکی کرنے والا نیکی کا صلہ ضرور پاتا ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭منصف اور عادل کو اللہ اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ٭احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے۔ ہمت سے اس کامقابلہ کرنا چاہئے۔ ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتاہے پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لئے نیکی کرو۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
Top