نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    ضرورتِ رشتہ

    Polygamy کی اجازت صرف مردوں کے لیے ہی تو ہے ۔۔۔عورتوں کے لیے نہیں۔۔۔۔ وہ اس اجازت سے محروم نہیں رہنا چاہتے اور شاید کہ یہ بات بھی ہو کہ اس سے سکوں نہیں ملا تو اس سے زندگی میں بہار آجائے۔۔۔۔ویسے بھی رسول مقبول کا وعدہ ہے شادی کر لو اللہ تمہیں غنی کردے گا۔۔۔اور غنی سے کون محروم رہنا چاہے گا بھلا۔۔۔۔؟؟
  2. سید لبید غزنوی

    ضرورتِ رشتہ

    بھگانے کا ہی ہے ۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    ضرورتِ رشتہ

    لاجواب قبلہ عرفان صاحب ہنس ہنس کے ہم بے حال ہوئے ۔۔۔زبردست کی ریٹنگ دیتے ہیں ہم ۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    خان صاحب کوئی بات نہیں غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں۔۔مزاحیہ بات ہے ۔۔۔میں نے اپنے تعارف میں اپنی تاریخ پیدائش (2۔2۔19900) لکھ ڈالی تھی ۔۔مبارک دینے والے نے بھی کہا تھا ہم شاہ جی کو اپنی پیدائش سے 17885 سال قبل مبارک باد پیش کرتےہیں۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    ان شاء اللہ وارث بھائی ۔۔۔غم زدہ نا ہوں ۔۔لگن سچی ہو تو اللہ ضائع نہیں کرتے ۔۔آپکو بھی ملے گا سب ان شاء اللہ بہت دعائیں آپکے لیے ۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    مراسلے میں تدوین ہو چکی ہے خان صاحب خواب غفلت سے بیدار ہو گئے ہیں۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    آپکے نیک خیالات جان کر بندہ ناچیز کو بہت خوشی ہوئی کہ بیٹی کو رحمت سمجھنے والے ابھي میرے آقاکے نام لیوا زندہ ہیں۔۔بیٹی رحمت ہے ۔۔۔اللہ آپکو غریق رحمت کرے اور اس بیٹی کو آپکے لیے توشہ آخرت بنائے آمین ۔۔۔۔خوش رہیں سلامت رہیں۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    لاجواب ۔۔۔سدا اچھی ہی گزرے آپکی بھي ہماری بھی اور ہمارے اس محفل کے تمام ساتھیوں کی بھی ۔۔۔صرف انہی کی نہیں سب مسلمانوں کی ۔۔۔آمین
  9. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    اچھا جواب ہے ۔۔۔خوش رہیں۔۔۔میرے پاس آ لیں پھر آپکے سارے کس بل نکالتا ہوں۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴿الانشراح: ٥﴾ پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴿الانشراح: ٦﴾ بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے لایا ہوگا نہیں ہم اپنی خوشیاں خود لیں گے ان شاء اللہ۔۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    متفق۔۔۔۔ اور ایسا کام جس پے آپ فخر کر سکیں ۔۔۔۔ٖآپ اس سال میں درود ابراہیمی پڑھنا شروع کريں اور ٹارگٹ ایک کروڑ رکھیں۔۔۔یہ ایک ایسا کام ہو گا جس پے فخر کر سکیں گی ۔۔ اور پتہ ہے ایک بار پڑھنے سے 10 رحمتیں نازل ہوتی ہیں 10 گنا ہ معاف اور 10 درجات بلند ہوتے ہیں۔۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    کچھ کے نہیں شریعت کے نزدیک۔۔۔کیونکہ نا رسول مقبول نے منایا نا صحابہ نے اور نا ہی تبع تابعین نے ۔۔۔ میرا خیال ہے آپ پرانے اخبارات کا مطالعہ فرمائیں تو دیکھیں گے پہلے یہ دن ( 12 ربیع الاول ) 12 وفات سے مشہور تھا اور درست بھی یہی ہے کہ آپ 9 ربیع الاول کو پیدا ہوئے تھے ۔۔ یہ ثواب کی نیت سے تھا...
  13. سید لبید غزنوی

    خوشی جس طرح ہمیشہ نہیں رہتی اسی طرح غم بھی ہمیشہ نہیں رہتا۔۔زندگی نام ہی تغیرو تبدل کا ہے۔۔۔

    خوشی جس طرح ہمیشہ نہیں رہتی اسی طرح غم بھی ہمیشہ نہیں رہتا۔۔زندگی نام ہی تغیرو تبدل کا ہے۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    مداری - باتصویر

    عاجزی ۔۔اللہ سلامت رکھے اشعار بڑے کمال ہیں ۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں

    میرا تو یہ پڑھ کے سر چکرا گیا ہے ۔۔۔۔کیا ہے یہ سب۔۔؟؟؟؟ اللہ معاف کرے اتنا غلط کام کرتے ہیں ۔۔کاش ایسا کوئی حکمران ہو جو ان ظالموں سے بھی دو دو ہاتھ کرے ۔۔۔اور انکے خلاف سخت تادیبی کاروائی کرے ۔۔۔ کیا اس کے بعد یہ مضر صحت نہیں ہوتا۔۔۔مکھن اور دیسی گھی ۔۔۔؟؟؟ ملاوٹ اور وہ بھي تباہ کن اشیاء...
  16. سید لبید غزنوی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    آج کل جگر ۔۔۔کے اس کہنے کے مطابق زندگی ہو گئی ہے دعاؤں کی درخواست ہے ۔۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    راہِ طلب میں کیا عجب دولت ملی ...

    ما شاء اللہ کیا خوب کلام ہے ۔۔۔زبردست ۔۔۔اللہ مدحت پیمبرﷺ اور محبت پیمبر ﷺ کو ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بنا دے آمین۔
  18. سید لبید غزنوی

    متفرق ملاقاتیں

    ساحر کا کام مسحور کرنا ہے۔۔۔ناکے مسحور ہونا ۔۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    جو تھی باقی رہی سہی کر لی ! ۔۔ ایک غزل

    بداھیاں۔۔۔کاشف صاحب بَھوں چنگا لکھدے او دل خوش ہو گیا تساں دا کلام پڑھ کے ۔۔۔سچا سائیں تساں تو بَھوں خوش رکھے تے لمی حیاتی دیوے آمین
  20. سید لبید غزنوی

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    اللہ آپکو بھی ہمیشہ سلامت رکھے آمین
Top