نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إذَا التَقَى المُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا فَالقَاتِلُ وَالمَقْتُولُ فِي النَّارِ» جب دو مسلمان اپنی اپنی تلواریں لے کر بھڑ جائیں تو قاتل اور مقتول دونوں دوزخی ہیں۔(بخاری:30)
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ، حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ» تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔(بخاری:13)
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    المُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ المُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان بچے رہیں(بخاری:10)
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    الإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، وَالحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الإِيمَانِ» ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیا ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔(بخاری:9)
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إنَّ المُؤْمِنَ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا» ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کو قوت پہنچاتا ہے۔(بخاری:481)
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إِنَّ اللَّهَ كَرِهَ لَكُمْ ثَلَاثًا قِيلَ وَقَالَ وَإِضَاعَةَ الْمَالِ وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ للہ تعالیٰ تمہارے لیے تین باتیں پسند نہیں کرتا۔ بلاوجہ کی گپ شپ، فضول خرچی۔ لوگوں سے بہت مانگنا۔(بخاری: 1477)
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    مَا مِنْ شَيْءٍ يُوضَعُ فِي الْمِيزَانِ أَثْقَلُ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ میزان میں رکھی جانے والی چیزوں میں سے اخلاقِ حسنہ(اچھے اخلاق) سے بڑھ کر کوئی چیز وزنی نہیں ہے( جامع ترمذی:2003)
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إِنَّ أَكْمَلَ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا كامل ترين مومن وه هے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے (مسند احمد:24677)
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «انْهَكُوا الشَّوَارِبَ، وَأَعْفُوا اللِّحَى» رسول اللہ ﷺنے فرمایا :" اپنی موچھیں خوب کتروالیا کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ"۔ (بخاری 5893)
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    «لاَ يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ» کوئ شخص کسی دوسرے شخص کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ اس کی جگہ بیٹھ جائے ۔ (بخاری6369)
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ الْأُمَّهَاتِ وَوَأْدَ الْبَنَاتِ اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں ( اور باپ ) کی نافرمانی، لڑکیوں کو زندہ دفن کرناحرام قرار دیا ہے۔ (بخاری: 2408)
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    اِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں ( جولوگوں سے کشادہ پیشانی سے پیش آئے(بخاري:3559)
  13. سید لبید غزنوی

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    بہت بہت مبارک لاریب بہنا۔۔۔اللہ آپکو خوش رکھے ۔۔اور آپکےگمان و ایقان و یقین کو مسلمان کر دے ۔چاہ کر بھی کبھی آپ کا گمان آپکو کسی کے بارے میں غلط سوچنے پے مجبور نہ کر پائے آمین
  14. سید لبید غزنوی

    غیابت میں ہوئے حادثے نے روح تک کو چھلنی کر دیا ہے ۔۔۔سمجھ نہیں آتا اس زخم کو کہاں سے مرحم لگواؤں ؟؟

    غیابت میں ہوئے حادثے نے روح تک کو چھلنی کر دیا ہے ۔۔۔سمجھ نہیں آتا اس زخم کو کہاں سے مرحم لگواؤں ؟؟
  15. سید لبید غزنوی

    مبارکباد واپسی مبارک

    نیک نیتی سے دیا ہے پیغام تو بھی خیر مبارک ۔۔کچھ اور گر مطلوب تو بھی خیر مبارک ۔۔خو ش رہیں سلامت رہیں۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    مبارکباد واپسی مبارک

    آپکو سب سے زیادہ شاید۔۔۔میں آگیا ہوں ۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    فارسی سے اسم جامد ہے۔ اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے من و عن داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے 1564ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ) 1. صلوات، اگر خدا کی طرف سے ہو تو رحمت و برکت اور ملائکہ کی جانب سے ہو تو استغفار، اگر اہل ایمان کی جانب سے ہو تو...
  18. سید لبید غزنوی

    بھوٹان، مستقبل کا پاور ہاؤس

    عامل نہیں ملتا تو کبھی عمل نہیں ہوتا ۔۔۔جو آتا ہے بس اپنا بناتا ہے اور قوم کو خواب دکھاتا ہے ۔۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    بھوٹان، مستقبل کا پاور ہاؤس

    متفق۔۔۔۔ ہمالیہ
Top