نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ہم نے الفت کے تقاضوں کو نبھایا ہر دم----برائے اصلاح

    واہ! بہت خوب! اچھی غزل ہے ۔ ارشد بھائی آپ کے کلام میں بہتری آتی جارہی ہے ۔ یہ غزل اچھی ہے ۔ بہت کم جگہوں پر اصلاح کی گنجائش ہے ۔ استادِ محترم تفصیلاً لکھ دیں گے ۔ محمد عبدالرؤوف ، یہ مصرع درست ہے ۔ اس میں عَلَم ہی باندھا ہے چوہدری صاحب نے ۔ اس کو عَلَمسُ پڑھیں گے یعنی یہاں میم کے ساتھ وصالِ...
  2. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    اچھا ہے شکیل بھائی ! اب گرامر درست ہوگئی ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    چند متفرق تصاویر

    عرفان بھائی ، بہت خوب! اچھی تصویریں لی ہیں ! ایک بات جو پھول کی اکثر تصاویر میں نظر آئی وہ یہ کہ آپ نے "سبجیکٹ" یعنی پھول کو تصویر کے عین درمیان میں کمپوز کیا ہے (یعنی ڈیڈ سنٹر میں) ۔ یہ کمپوزیشین کے بنیادی اصول کے خلاف ہے ۔ مرکزی سبجیکٹ کو مرکز سے ذرا دائیں بائیں رکھئے ۔ یہ بصری طور پر زیادہ...
  4. ظہیراحمدظہیر

    افتخار عارف کا نمبر تیسرا ہے‘

    مضمون لگانے کے لئے بہت شکریہ ، سیما آپا! یہ کتاب دیکھنی پڑے گی ، اچھی لگ رہی ہے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    ہاہاہاہاہاہا!!!!!

    ہاہاہاہاہاہا!!!!!
  6. ظہیراحمدظہیر

    لیکن "بیستی" تو یکطرفہ کی جاسکتی ہے ۔ :)

    لیکن "بیستی" تو یکطرفہ کی جاسکتی ہے ۔ :)
  7. ظہیراحمدظہیر

    بات ساری اسی کے بارے کی: نئی غزل

    اچھی غزل کہی ، شکیل بھائی ! آپ کے فائدے کی دو تین باتیں لکھ دیتا ہوں ۔ اور بھایا نہ کوئی بھی موضوع بات ساری اسی کے بارے کی کسی کے بارے بات کرنا ٹھیک نہیں ۔ یہ بدعت ہے اسے رواج مت دیجئے ۔ بارے میں کہنا درست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے تمنا کہ عرضِ حال کہوں سن بھی لو التجا...
  8. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، اب قومی آہنگی اور یگانگت کےجذبات کا بقیہ مظاہرہ در صفاتِ چونسا و چیری آپ فرمائیں...

    راحل بھائی ، اب قومی آہنگی اور یگانگت کےجذبات کا بقیہ مظاہرہ در صفاتِ چونسا و چیری آپ فرمائیں ۔ آپ بھی تو وطن سے دور ہیں ۔ :)
  9. ظہیراحمدظہیر

    اور آڑو کے بارے میں بچپن کی درسی کتاب میں یہ پڑھا کرتے تھے: آرا ، تالا ، آڑو ٭ تارا ، آم ، باجا

    اور آڑو کے بارے میں بچپن کی درسی کتاب میں یہ پڑھا کرتے تھے: آرا ، تالا ، آڑو ٭ تارا ، آم ، باجا
  10. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، خوبانی کے بارے میں اپنے حیدرآباد کے پروفیسر عنایت علی خان نے کہا ہے : آپ خوبایناں...

    راحل بھائی ، خوبانی کے بارے میں اپنے حیدرآباد کے پروفیسر عنایت علی خان نے کہا ہے : آپ خوبایناں کھالیں ، ہمیں گٹھلی بھی نہ دی ٭ ایسے تو ہوتے نہیں ہیں کبھی خوباں جاناں
  11. ظہیراحمدظہیر

    بہت بہت شکریہ خواہرم ! اللہ آپ کے رزق میں فراوانی اور برکت عطا فرمائے ۔ مسئلہ دراصل یہی ہے کہ...

    بہت بہت شکریہ خواہرم ! اللہ آپ کے رزق میں فراوانی اور برکت عطا فرمائے ۔ مسئلہ دراصل یہی ہے کہ پاکستان سے کسی بھی قسم کا پھل وغیرہ یہاں بھیجا ہی نہیں جاسکتا ۔ قانوناً منع ہے ۔ صرف آم کی تصویر بھیجی جاسکتی ہے ۔ سو وہ میں انٹرنیٹ پر گاہے بگاہے دیکھ لیتا ہوں :) :) :)
  12. ظہیراحمدظہیر

    پچھلے کیفیت نامے اور اس کیفیت نامے کو دیکھ کر یونہی دل میں ایک خدشہ سا پیدا ہوا ۔ اللہ کریم آپ...

    پچھلے کیفیت نامے اور اس کیفیت نامے کو دیکھ کر یونہی دل میں ایک خدشہ سا پیدا ہوا ۔ اللہ کریم آپ کو اور تمام متعلقین کو اپنی عافیت میں رکھے ، ہر مشکل پریشانی سے دور رکھے اور صحت و تندرستی قائم رکھے ۔ آمین ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    انور مسعود نظم۔ نُسخہ۔ انور مسعود

    ماشاء اللہ ! اللہ کریم آپ سب لوگوں کو ہنستا بستا رکھے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    افتخار عارف گلی کوچوں میں ہنگامہ بپا کرنا پڑے گا

    کیا یاد دلایا آپ نے ۔ ان دنوں کتاب کو نیوز پرنٹ پر چھاپ کر قیمت کم رکھی جاتی تھی تاکہ لوگ خرید سکیں ۔ اب تو شاید اسی روپے کی قلفی بھی نہیں آتی ہوگی ۔ جیتے جی کتاب کو رخصت کرنا واقعی بہت مشکل کام ہے ۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے، ایمان اور عملِ صالح والی ہزاری عمر عطا فرمائے ! آمین
  15. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    ارے صاحب ، جیسے آپ کہتے ہیں ویسے ہی پڑھ لیتے ہیں ۔ ہم تو آپ کی خوشی میں خوش ہیں ۔:)
  16. ظہیراحمدظہیر

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    حسنِ ظن اور دعاؤں کے لئے بہت شکریہ آپا ۔ اردو محفل کی اصل رونق اور جان تو آپ لوگ ہیں جو یہاں باقاعدگی سے آتے ہیں اور اس کے مختلف گوشے سجاتے ہیں ۔ میں تو گرانیِ روز و شب سے ذرا فرار حاصل کرنے کے لئے ہفتے دس دن میں چکر لگالیتا ہوں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ، ہر مشکل پریشانی سے دور رکھے ۔ دین و دنیا...
  17. ظہیراحمدظہیر

    زیک ، سب خیریت تو ہے نا؟!

    زیک ، سب خیریت تو ہے نا؟!
  18. ظہیراحمدظہیر

    ترے عشق ۔۔۔۔۔ مری سادگی

    ترے عشق ۔۔۔۔۔ مری سادگی
  19. ظہیراحمدظہیر

    کیفیت نامے میں انگریزی لکھنے کی سہولت نہیں ہے کیا؟!

    کیفیت نامے میں انگریزی لکھنے کی سہولت نہیں ہے کیا؟!
  20. ظہیراحمدظہیر

    عبید بھائی ، کیا سندھڑی اور کیا چونسا! میرے لئے تو ہر ایک لنگڑا ہے ۔ کوئی یہاں تک پہنچتا ہی نہیں ۔

    عبید بھائی ، کیا سندھڑی اور کیا چونسا! میرے لئے تو ہر ایک لنگڑا ہے ۔ کوئی یہاں تک پہنچتا ہی نہیں ۔
Top