نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    یہ ہم سب کی محفل ہے اور ہم سب ہی اس سے مستفید ہوتے ہیں ۔ کبھی کبھی جب گاڑی پٹری سے اترنے لگتی ہے تو ذرا سا کھینچ کر واپس پٹری پر لانے کی کوشش کرنا بہتر ہوتا ہے ۔ ہلکے پھلکے انداز میں دوستوں کو ٹہوکا دینے میں کوئی ہرج نہیں ۔:) جی چاہتا ہے کہ اردو محفل اور فیس بک وغیرہ میں امتیاز باقی رہے۔ درست...
  2. ظہیراحمدظہیر

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    اچھی بات ہے ۔ کبھی کبھی معمول سے ہٹ کر بھی کوئی تحریر ہونا چاہیئے لاریب بیٹا ۔ :)
  3. ظہیراحمدظہیر

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    کافی ہے مرے دل کی تسلی کو یہی بات یہ تو مصرع ہوگیا ! پھر یہی کہوں گا کہ اپنے اندر کی شاعرہ کو وقتاً فوقتاً جگاتی رہیئے ۔ :)
  4. ظہیراحمدظہیر

    اردو ٹولز Urdu Tools - آفیشیل ریلیز

    بہت اعلیٰ ، شکیب بھائی! یہ بڑے کام کی چیزیں لگ رہی ہیں ۔ بک مارک کردیا ہے اور ڈاؤنلوڈ بھی کرتا ہوں ان شاء اللہ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    مجاز ننھی پجارن

    بہت اچھا انتخاب ! کیا بات ہے مجاز کی ۔ یہ نظم پہلے نہیں پڑھی تھی ۔ شریک کرنے کے لئے بہت شکریہ خلیل بھائی!
  6. ظہیراحمدظہیر

    قدر شناس مت کہیئے ۔ رحیم و کریم ، منان و رحمان کہیئے ۔ بے پناہ نوازنے والا کہیئے ۔ ہمارے اعمال...

    قدر شناس مت کہیئے ۔ رحیم و کریم ، منان و رحمان کہیئے ۔ بے پناہ نوازنے والا کہیئے ۔ ہمارے اعمال کی کیا حیثیت اور کیا قدر؟ ہم جو بھی کرلیں وہ تھوڑاہے اور کم حیثیت ہے ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    چبھی ہے دل میں وہ نوکِ سنانِ وہم و گماں

    بہت بہت شکریہ خواہرِ مکرم! یہ پرانی غزل خوب یاد دلائی آپ نے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے! اپنی رحمتوں کا سایا تاعمر آپ کے سر پر قائم رکھے ! آمین
  8. ظہیراحمدظہیر

    چبھی ہے دل میں وہ نوکِ سنانِ وہم و گماں

    :):):) آپ کو کہنا چاہئے تھا کہ میں کبھی کبھی کسی غزل میں مردانہ تخلص بھی استعمال کرتی ہوں ۔ :D ویسے بھی شعر شائع ہونے کے بعد قاری کی ملکیت ہوجاتا ہے ۔ قاری جیسے چاہے اور چاہے جہاں استعمال کرسکتا ہے ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    بہت بہت شکریہ ساگر! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ دعا کے لئے ممنون ہوں ۔ ویسے آپ کا پورا نام کیا ہے ۔ ایس ایس کن الفاظ کا مخفف ہے ؟ صاف ستھرا ساگر ؟!:D
  10. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    منیب ، بس اب ظہار مت استعمال کرلیجئے گا ورنہ کسی مفتی کے پاس بھیجنا پڑے گا آپ کو ۔ :)
  11. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    بہت شکریہ ریحان! اللہ آپ کو خوش رکھے! نوازش!
  12. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    آداب ! نوازش ! بہت شکریہ یاسر بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ پذیرائی کے لئےممنون ہوں ۔ بالکل ٹھیک نوٹ کیا ۔ نا آسودہ والے شعر میں نا کا الف معمول سے زیادہ دب رہا ہے اور روانی کچھ متاثر ہورہی ہے ۔ لیکن شعر ضائع نہیں کرنا چاہتا تھا سو اس سقم کو رہنے دیا ۔ الفاظ کی نشست بدلنا تو ممکن نہیں لیکن...
  13. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    اصلِ ظہور و ظاہر و اظہار ایک ہے حیراں ہو پھر مظاہرہ ہے کس حساب میں
  14. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    نوازش! بہت ممنون ہوں معان بھائی! ڈھیروں شکریہ! اللہ آپ کو دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے! ہر مشکل پریشانی کو دور رکھے! آمین ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    آداب ! نوازش! بہت شکریہ راحل بھائی! اہلِ سخن کی طرف سے داد الگ ہی درجہ رکھتی ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے، گرانیِ روز و شب کو ہلکا کردے! آمین ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    شکریہ شکریہ! خلیل بھائی ، ویسے تو ہماری آپ سے کُٹی ہے آج کل لیکن پھر بھی داد قبول کئے لیتے ہیں ۔ :):):)
  17. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    نوازش! بہت شکریہ شکیل بھائی ! ممنون ہوں ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    بہت بہت شکریہ احمد بھائی ! اچھے شاعر کی طرف سے حرفِ تحسین ہمیشہ باعثِ افتخار ہوتا ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ڈھیروں شکریہ!:):):)
  19. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    آداب ! نوازش ! بہت شکریہ عاطف بھائی ! اللہ آپ کو سلامت رکھے ، آپ نے دل بڑھادیا ۔ بہت شکریہ!
  20. ظہیراحمدظہیر

    نئی غزل: لوٹ آئی ہیں پھر وہی راتیں

    واہ واہ! بہت خوب ! اچھی غزل ہے شکیل بھائی ! درد، آنسو، سکوت، بے خوابی رات لائی ہے پھر یہ سوغاتیں کیا بات ہے ! کیا اچھا کہا ہے!
Top