نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اصل میں میں وارد ہی نہیں ہوا یہاں۔ شمشاد بھائی نے بھگا جو دیا تھا۔ اب بےچاری عینی مینی کی شامت آ گئی۔:laugh: ویسے میرے انشااللہ میں خاصا دم ہے۔ یقین نہ آئے تو ماہی احمد سے پوچھ لیں۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  2. انیس الرحمن

    کراچی نامہ

    یہ بھی انگریزی والا ہے۔ اس سے مُراد وہ آپ کو پیر و مرشد مانتے ہیں احمد بھائی۔
  3. انیس الرحمن

    رفیع گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی

    میں تو یہیں ہوں۔۔۔ وہ آج کل بلاگ بنانے میں لگا ہوا ہوں۔ اس لیے کچھ لکھ نہیں رہا۔
  4. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اپنوں کی نااہلی کا الزام دوسروں پر ڈالنا اس قوم کی ترقی کا راز ہے۔۔۔:laugh:
  5. انیس الرحمن

    ایک اور ڈرون حملہ

    فواد صاحب سنا ہے کہ امریکہ افغانستان سے بھاگنے کے بعد میراتھن میں دوڑیں لگوائے گا اپنے بہادر فوجیوں سے۔
  6. انیس الرحمن

    رفیع گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی

    بھائی جی آپ آتے ہیں ایک آدھ کمنٹ دیتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ یہ کوئی آنا ہوا بھلا۔۔۔۔:hurryup:
  7. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    مجھے شمشاد بھائی نے آنے سے منع کیا ہوا ہے۔:cry: آ گیا ہوں تو جاتے جاتے عرض کرتا ہوں۔ 19 دوڑیں 36 گیندوں پر ون ڈے پہ کلنک کا اک داغ ہے مصباح ٹیسٹ کے لیے فقط سبز باغ ہے مصباح سستی سے کام لو اور دشمن کو سلا دو دنیا کے لیے روشن چراغ ہے مصباح انیس نامعلومؔ:grin:
  8. انیس الرحمن

    رفیع گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی

    اس کوچے میں تو نین بھائی نے ہمیں کھینچ لیا۔ ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ ملنگ اور آلکسی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ حضرت آپ بتائیے کہاں غائب رہتے ہیں؟
  9. انیس الرحمن

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    امریکہ "ملا ڈیزل" کو کیوں مارے گا بھلا؟؟؟؟؟
  10. انیس الرحمن

    رفیع گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی

    گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی اب اس کے بعد جو کچھ ہے وہ تیرا کام ہے ساقی کسی اک آگ مہ کش سے خطا کچھ ہو گئی ہوگی مگر کیوں مہ کدے کا مہ کدہ بدنام ہے ساقی جوانی بےخطا، بےعیب ہوسکتی تو ہے لیکن یہ جینا بھی تو خود جینے پہ اک الزام ہے ساقی تیری آنکھوں کی مستی کو سیاہ مستی جو کہتے ہیں...
  11. انیس الرحمن

    کراچی نامہ

    یہ زبیر بھائی سے دوسری ملاقات تھی۔ پہلی ملاقات اور دوسری ملاقات کی روداد جلد پیش کروں گا۔ ذرا وقت مل جائے لکھنے کا۔۔۔:)
  12. انیس الرحمن

    3>

    3>
  13. انیس الرحمن

    ورنہ یہ لوگ اڑا دیں گے محبت کے بم سے

    ورنہ یہ لوگ اڑا دیں گے محبت کے بم سے
  14. انیس الرحمن

    کوچۂ آلکساں

    لکھنے میں بھی سست روی ہے جناب کے۔ آسان لفظوں میں لکھتے۔ میاں! لڑی کا پہلامراسلہ پڑھ کر تبصرہ کیجیے۔:)
  15. انیس الرحمن

    تبریزی کوفتے

    یہ تبریز والے ہی کھا سکتے ہیں۔ ہمارا ٹیسٹ ان سے کہیں اونچا ہے۔
  16. انیس الرحمن

    کوچۂ آلکساں

    بس آنلائن رہنا پڑتا ہے۔۔۔:laugh:
  17. انیس الرحمن

    کوچۂ آلکساں

    میرے خیال میں احمد بھائی کو اس کوچے کا چیئرمین بنا دینا چاہیے۔
  18. انیس الرحمن

    کوچۂ آلکساں

    اس تحریر پر میرا تبصرہ سال 2013 نین بھائی۔۔۔۔۔ بقیہ اگلے سال
Top