احمد بھائی ڈر کر کھیلنے والے کبھی نہیں جیت سکتے۔
پہلے ٹیسٹ میں اسمتھ نے صرف اس خوف سے کہ چوتھی اننگ نہ کھیلنی پڑے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ہارے۔
پاک انڈیا سیریز میں بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو اتنا ہراساں کیا کہ دنیا کی مضبوط ترین ٹیم پاکستان کے آگے گلی محلے کی ٹیم جیسا کھیل رہی تھی۔ یہ...