زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
مورکل اور اسٹین کی جگہ کھلایا بھی تو کسے۔ فلینڈر اور پارنیل کو۔ یہ دونوں تو خود ہی ہڑپ کرجائیں گے پاکستانی ٹیم کو۔
انیس الرحمن
Post #35
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
آئیں مل کر ہروائیں پاکستانی ٹیم کو۔
انیس الرحمن
Post #32
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
پھر تو مسئلے والی بات ہے۔۔۔۔:laugh:
انیس الرحمن
Post #26
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے۔۔۔۔ آپ انسان ہی ہیں نا؟؟؟؟؟:laugh:
انیس الرحمن
Post #24
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
نہیں مجھے اپنے شاگرد بھی تو بنانے ہیں۔ تاکہ ایک وقت میں کئی میچ ہروائے جا سکیں۔ اب دیکھیں میں کرکٹ میں لگا رہا اور وہاں ہاکی ٹیم جیت گئی۔
انیس الرحمن
Post #22
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
تو پھر اس میچ کو ہروانے کا ذمےداری آپ کو دی جاتی ہے۔
انیس الرحمن
Post #20
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
آجائیں۔ لیکن اس دھاگے کا ویزا لینے کے لیے مندرجہ ذیل جملہ اپنی طرف سے پیسٹ کریں۔ "پاکستان ہارے گا " "جنوبی افریقہ جیتے گا"
انیس الرحمن
Post #18
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
مطلب یہ کہ آپ پھر کہیں گے کہ ہر میچ جیتے گا پاکستان۔ اب ہارنے کی عادت پڑ جائے گی تو کبھی کبھار تکے سے جیتنے کی خوشی بھی ہوگی آپ کو۔
انیس الرحمن
Post #9
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
آج جتوا دیا تو آپ کی عادتیں بگڑ جائیں گی۔ اس لیے ہار پر ہی اکتفا کیجیے۔
انیس الرحمن
Post #6
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ
مطلب پھر ہروا نا ہے پاکستانی ٹیم کو آج۔۔۔:bighug:
انیس الرحمن
Post #2
نومبر 11، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
احمد بھائی یہ ہے عینی مینی کا جواب۔۔۔ آپ نے انہیں تنگ کیا اور انہوں نے کالی بلی پہنچوادی گراؤنڈ میں۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ جیتا میچ ہار گئے آپ۔
انیس الرحمن
Post #124
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
یہ ساری ایک جیسی ہی ہیں۔ لکھ لیں آپ۔
انیس الرحمن
Post #117
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
جم کر کھیلا اور کہیں بھی دباؤ کا شکار نظر نہیں آیا۔ شارٹ بھی کھلاڑیوں والے لگائے۔ اوٹ پٹانگ شارٹ نہیں لگائے۔ ویسے بھی اس کا ٹریک ریکارڈ بہت اچھا ہے۔
انیس الرحمن
Post #116
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
مطلب۔ سست، بزدل، خوداعتمادی کا فقدان، سفارشی وغیرہ وغیرہ۔
انیس الرحمن
Post #113
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
ویسے ایک بات ہے۔ آج کتنے ہی سالوں کے بعد میں نے ان بزدلوں کے ٹولے میں ایک بہادر دیکھا۔ اب وہ ان بزدلوں کا رنگ نا پکڑے۔
انیس الرحمن
Post #112
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
بس آپ سے محبت جو ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ کبھی ان کی طرح بنیں۔
انیس الرحمن
Post #109
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
بےچاروں کو پیار محبت پر لگا کر ناکارہ کر دیا اس قوم نے۔۔۔:grin:
انیس الرحمن
Post #106
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
یہ اوور خطرناک ہے۔ جنید اسٹرائک پر ہے اور چار چھکے مار سکتا ہے۔
انیس الرحمن
Post #105
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
جنید خان جتوا سکتا ہے۔ کیوں عمر سیف بھائی۔۔۔
انیس الرحمن
Post #101
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو۔
انیس الرحمن
Post #99
نومبر 8، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top