فاتح بھائی کے ہوتے کوئی دوسرا کیسے فاتح ہو سکتا ہے۔:bighug:
فاتح بھائی کی سستی کا یہ عالم ہے کہ ان کے پاس اپنا کلام پیش کرنے کا بھی وقت نہیں ہوتا۔ یہ کام دوسرے محفلین کر رہے ہوتے ہیں۔:grin:
میچ کے دن بولنے پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے میری بات۔
کل میں خاموش تھا تو پاکستانی ٹیم جیت گئی۔ اس سے پہلے میں نے کہا تھا تو ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی تھی۔
اس لیے انہوں نے خاموش رہنے کا کہا ہے۔